حیدرآباد و اطراف

کارنامہ حیات ایوارڈ کی پیشکشی پر تہنیت۔۔

کاماریڈی 19 نومبر

جمعیتہ عُلماہند ضلع کاماریڈی کی جانب سے بضمن اسٹیٹ اُردو اکیڈیمی تلگانہ کی جانب سے نمایندے سیاست گمبھی راوپیٹ ضلع سرسلہ سید آصف علی سعادت کو "کارنامہ حیات ایوارڈ کی پیشکشی پر تہنیتی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔جمعیتہ علما ہند کاماریڈی کے ضلعی دفتر  میں منعقدہ اس تقریب کی صدارت صدر جمعیتہ علماہند کاماریڈی   جناب حافظ فہیم الدین منیری نے کی۔۔جنھوں نے  اپنے خطاب میں نمایندے سیاست آصف علی  سعادت کی صحافتی  اور دیہی سطح پر فروغ اردو۔اردو زبان کی ترقی و ترویج کے لیے کے گےء خدمات کی سرہنا  کرتے ہوے انکی شال وہ گل پوشی کی۔۔۔اس موقع پر آصف علی سعادت نے  انکی تہہنیتی تقریب کے انقعاد پر جمعیتہ علما ہند کاماریڈی سے اظہار تشکر کیا۔۔اس وقت سید عظمت علی جنرل سیکریٹری جمعیتہ علما ۔۔۔۔نائب صدر شیخ احمد  جمعیتہ علما۔۔میر فاروق علی خازن محمد فیروز پریس سکریٹری۔۔۔حافظ مشتاق حلیمی۔۔۔حامید الدین خالد. .  سید نصرت اللا۔۔۔ محمد قطب الدین۔۔۔محمد ناصر حسین۔۔محمد یاسین حسین وغیرہ موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×