آئینۂ دکن

دارالعلوم رحمانیہ میں آج مولانا شاہ جمال الرحمان صاحب مفتاحی کی اصلاحی مجلس

حیدرآباد: 10؍فروری (پریس ریلیز) مولانا محمدابرار الحسن قاسمی رحمانی نائب مہتمم دارالعلوم رحمانیہ کی اطلاع کے مطابق آج بتاریخ۱۰؍فروری۲۰۲۰ء بروز پیر بعدنماز مغرب متصلا مسجد دارالعلوم رحمانیہ تالاب کٹہ یاقوت پورہ حیدرآباد میں پیر طریقت رہبرشریعت استاذ الاساتذہ عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمدجمال الرحمن صاحب مفتاحی دامت برکاتہم
کا بصیرت افروز خطاب ہوگا۔ عامۃ الناس سے بالخصوص اہل علم اور باذوق حضرات سے شرکت واستفادہ کی گذارش کی جاتی ہے مزید تفصیلات کے لئے اس نمبر9848223211 پر ربط کیا جاسکتاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×