آئینۂ دکن

شاہ پور نگر میں نو تعمیر شدہ مسجد "مسجد بلال” کا افتتاحی جلسہ عام

حیدرآباد:23/جنوری (محمد عقیل) نو تعمیر شدہ مسجد "مسجد بلال” نہرو نگر مارکنڈیانگر روبرو روڈا میستری نگر B شاہ پور نگر حیدرآباد کا افتتاحی جلسہ بعنوان ملک کے موجودگی حالات اور ہماری ذمہ داریاں۔ بتاریخ 26/جنوری بروز اتوار صبح 11/بجے منعقد ہوگا۔ نماز ظہر سے قبل عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی دامت برکاتہم کا بصیرت افروز خطاب ہوگا اور نماز ظہر کے بعد نمونہ سلف حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب دامت برکاتہم کا اثر انگیز خطاب ہوگا۔ ذمہ داران مسجد نے عوام الناس سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی درخواست کی ہے۔شرکاء اجلاس کیلئے کھانے کا بھی نظم رہے گا۔مزید تفصیلات کے لیے ربط کریں: 9912574814

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×