حیدرآباد و اطراف
آج مسجد غلام رسول جھرہ حیدرآباد میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا خطاب
حیدرآباد: 24؍جولائی (پریس ریلیز) حافظ شیخ محمد شبیر فیضی صاحب(جنرل سیکرٹری دینی تعلیمی بورڈ گریٹر حیدرآباد) کی اطلاع کے بموجب ملک کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی صاحب کا آج بروز ہفتہ 24/ جولائی بعد نماز مغرب مسجد غلام رسول مہاویر نگر جھرہ میں خطاب فرماینگے
اس اجلاس کی سرپرستی حضرت مولانا محمد بانعیم صاحب مظاہری نائب ناظم مجلسِ علمیہ فرمائیں گے
محترم جناب الحاج عبد اللطیف صاحب مسجد غلام رسول کے متولی نے بر وقت شرکت کی گزارش کی ہے۔۔۔
نوٹ : نمازِ مغرب مسجدِ غلام رسول میں ہی ادا کریں۔۔۔۔