آئینۂ دکن

مدرسہ اسلامیہ دارالاشرف‘ اندرا نگر بورہ بنڈہ میں جلسہ تذکرہ خاتم النبیینﷺ واصلاح معاشرہ

حیدرآباد: 10؍نومبر (سمیر الدین) الاشرف اسلامک ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام یہ عظیم الشان اجلاس 13 نومبر2019۔ 15 ربیع الاول بروز چہارشنبہ بعد عشاء زیر صدارت  ملک کے معروف عالم دین مدّاحِ رسول حضرت مولانا قاری احسان محسن صاحب قاسمی منعقد ہوگا۔ مہمانِ خصوصی حضرت مولانا پی یم مزمل صاحب رشادی والا جاہی خطیب جامع مسجد عمر فاروق بنگلور کرناٹک کا کلیدی خطاب ہوگا۔ اس کے علاوہ  مولانا سید عامر عتیق صاحب حسامی مفتی جعفر صاحب قاسمی حافظ عبد اللطیف غوری صاحب کے بھے خطابات ہوں گے۔ حافظ اسماعیل اشرفی نقشبندی۔ بانی و مہتمم مدرسہ ہذا نے شمع رسالت کے پروانوں سے کثیر تعداد میں شرکت واستفادہ کی درخواست کی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ربط کریں: 9912180786

نوٹ؛خواتین کیلئے پردہ کا نظم رہے گا

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×