آئینۂ دکن

تلنگانہ میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمیوں کے ساتھ دس دن کی توسیع

حیدرآباد: 8؍جون (عصرحاضر) ریاستِ تلنگانہ میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمیوں کے ساتھ دس دنوں کی توسیع کردی گئی ہے۔ 10؍جون تا 19؍جون یہ نئی پابندی عائد رہیں گی۔ نرمی کے اوقات صبح 6؍بجے تا 5؍بجے رہیں گے۔ مزید ایک گھنٹہ گهروں کو لوٹنے کے لیے چهوٹ رہے گی۔ یہ نرمی جمعرات دس جون سے شروع ہوگی۔

تاہم ، درج ذیل قانون ساز اسمبلی حلقوں میں جہاں کورونا وائرس ابھی تک قابو نہیں ہے ، ان حلقوں ستوپلی ، مدھیرا ، نلگنڈہ ، ناگرجناساگر ، دیورکنڈا ، منگوڈ ، مریال گوڑامیں توسیع  کا اطلاق نہیں ہوگا۔  ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×