آئینۂ دکن

ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کے شعبہ حفظ میں داخلوں کا آغاز

حیدرآباد: 29؍مئی (راست) مفتی عبدالملک انس قاسمی نائب ناظم ادارہ کی اطلاع کے بموجب ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد میں شعبہ عالمیت میں داخلوں کی تکمیل کے بعد اب شعبہ حفظ میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے، خواہش مند حضرات،مولانا یونس شریف صاحب صدر مدرس شعبہ حفظ سے درج ذیل نمبر پر رابطہ فرماکر داخلہ حاصل کرسکتے ہیں.
فون نمبر:9849910708

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×