حیدرآباد و اطراف

مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ ٹولی چوکی کے زیر اہتمام ماہانہ اصلاحی اجتماع برائے خواتین

حیدرآباد: 9؍جنوری (راست) خواجہ نذیرالدین خان سبیلی کی اطلاع کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ ٹولی چوکی،قلعہ گولکنڈہ کے زیراہتمام ماہانہ اصلاحی اجتماع برائے خواتین بتاریخ:10/جنوری 2021 بروز اتوار بوقت 2:30بجےدن بمکان عبدالقدوس صاحب بمقام:فرن کاٹیج متصل سیسنا اسکول کٹورہ حوض قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد  زیرنگرانی:مولانا سیدمصباح الدین حسامی(صدرمجلس تحظ ختم نبوت،حقلہ ٹولی چوکی) منعقد ہوگا۔ مہمان مقرر حضرت مولانا احمدعبیدالرحمان اطہرندوی قاسمی(ناظم مقامی مجلس دعوت الحق) کا اصلاحی خطاب ہوگا۔ حافظ عمرمحی الدین،مولانا عبدالوحیدخان نے شرکت واستفادہ کی خواہش کی ہے۔ مزیدتفصیلات کے لیے 9885929954

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×