حیدرآباد و اطراف

مفسر قرآن مولانا سید محمد طلحہ صاحب نقشبندی کی شہرِ حیدرآباد آمد

حیدرآباد: 6؍جنوری (پریس ریلیز) ملک کے معروف عالمِ دین ،مفسرِقرآن ،حضرت مولانا سید محمد طلحہ صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم خلیفہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی 9؍جنوری بروزِ ہفتہ شہرِ حیدرآباد تشریف لا رہے ہیں، اسی دن مسجد ِ اقصیٰ واقع سات گنبد روڈ، ٹولی چوکی میں بعد نمازِ مغرب عوام النّاس سے خطاب فرمائیں گے، مولانا احمد عبید الرحمٰن اطہر ندوی صاحب نے عامۃ المسلمین؛بالخصوص نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ ’’اِس اصلاحی و تربیتی مجلس کو غنیمت جانتے ہوئے شرکت فرماکر مستفید ہوں‘‘۔
نوٹ :- خطبا حضرات سے درخواست ہے کہ جمعہ میں اعلان کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ استفادہ کیا جائے۔ تفصیلات کے لیے 8886409786 پر رابطہ فرمائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×