حیدرآباد و اطراف

النور ٹرسٹ حیدرآباد کے زیر اہتمام سرکاری ملازمتوں سے متعلق شعور بیداری پروگرام

حیدرآباد: 26؍دسمبر (محمدعقیل) حکومت تلنگانہ کی جانب سے مختلف شعبوں میں پچاس ہزار نئی ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں النور ٹرسٹ کی جانب سے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی رہنمائی کے لیے شعور بیداری پروگرام بتاریخ 27 دسمبر 2020 بروز اتوار دو بجے ایم پی گارڈن فنکشن پیالس، مہدی پٹنم بس ڈپو کے قریب میں منعقد ہوگا اس موقع سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لیے اس پروگرام میں شرکت فرمائیں۔

نوٹ: خواتین کے لیے پردے کا انتظام رہے گا۔۔۔
مساجد کے ائمہ کرام و خطباء عظام اس کا اعلان کروائیں، مزید معلومات کے لیے ربطہ کریں 9573478097

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×