آئینۂ دکن

مسجد بلال ٹولی چوکی میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا اصلاحی خطاب

حیدرآباد: 26؍دسمبر (عصرحاضر) قاضی حافظ شیخ محمد شبیر فیضی جنرل سکریٹری دینی تعلیمی بورڈ گریٹر حیدرآباد کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 11؍جمادی الاولی 1442ھ مطابق 27؍دسمبر بروزِ اتوار بعد نمازِ مغرب بمقام مسجد بلال ٹولی چوکی حیدرآباد میں ملک کے ممتاز عالمِ دین‘ صاحبِ نسبت بزرگ حضرت مولانا صلاح الدین سیفی نقشبندی صاحب مدظلہ العالی اصلاحی خطاب فرمائیں گے۔ جلسہ کا آغاز مولانا قاری احمد علی حسامی صاحب کی قرأت کلامِ پاک سے ہوگا اس موقع دربارِ رسالت مآبﷺ میں محترم شیخ فرقان صاحب ہدیۂ نعت پیش فرمائیں گے۔ علماء کرام‘ حفاظ‘ مریدین و متوسلین سے بہ پابندیٔ وقت شرکت کی گزارش ہے۔  مزید تفصیلات کے لیے 9440596555 اور 9985032505 پر رابطہ فرمائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×