آئینۂ دکن

جی ایچ ایم سی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے 10،836 میٹرک ٹن سے زیادہ کچرے کی نکاسی کی

حیدرآباد: 21؍اکتوبر (عصر حاضر) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 18 اور 21 اکتوبر کے درمیان  10،836 میٹرک ٹن (ایم ٹی) کچرے کی نکاسی کی ہے۔ جی ایچ ایم سی کے کمشنر ڈی ایس لوکیش کمار نے بتایا کہ ایل بی نگر میں تقریبا 1082میگا ٹن کوڑا کرکٹ ، چارمینار میں 5885 میٹرک ٹن ، خیرات آباد میں 1،269 MT ، سیرلنگپلی میں 648 ، کوکٹپلی میں 866 اور سکندرآباد زون میں 636 میٹرک ٹن کچرے کی نکاسی عمل میں آئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×