آئینۂ دکن
سکریٹریٹ کی شہید مساجد سے متعلق 5/ستمبر کو مسلم قائدین کی وزیر اعلی سے ہوگی ملاقات: بیرسٹر اویسی

حیدرٓباد: 4/ستمبر (عصر حاضر) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمان حیدراآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ اس بات کی اطلاع دی کہ انشاءاللہ بروز ہفتہ 5 ستمبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا وفد ودیگر مسلم تنظیموں کے ذمہ داران سیکرٹریٹ کی مساجد پر گفتگو کےلئے وزیر اعلی کے سی آر سے 2 بجے دن ملاقات کریں گے
Inshallah this Saturday (2 PM) representatives of Telangana state @AIMPLB_Official & other Muslim organisations will be meeting @TelanganaCMO to discuss the issue of masaajid in the Secretariat complex
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) September 3, 2020