حیدرآباد و اطراف
تلنگانہ اسمبلی کا مانسون اجلاس 7؍ستمبر سے شروع ہوگا
حیدرآباد: 18؍اگست (عصر حاضر) وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کے پیر کے روز کابینی رفقاء سے تبادلہ خیال کے بعد فیصلہ کیا کہ قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس 7 ستمبر سے شروع ہوگا۔ اس سیشن میں ، جس میں ریاست میں کلیدی پالیسیاں متعارف کروائی جائے گی، توقع ہے کہ یہ اجلاس 15 سے 20 دن تک چل سکتا ہے۔