حیدرآباد و اطراف

دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد میں آن لائن داخلوں اور آن لائن تعلیم کا آغاز

حیدرآباد: 17؍اگسٹ (عصر حاضر) جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ حیدرآباد میں۲۶/ذی الحجہ ۱۴۴۱؁ھ مطابق ۱۷/اگست ۲۰۲۰ء؁ پیر سے ’’شعبۂ تخصص فی الفقہ والافتا، شعبہ تخصص فی الادب العربی، شعبۂ عا لمیت اور شعبۂ حفظ کے آن لائن داخلوں اور آن لائن تعلیم کا آغاز ہوگا، خواہش مند طلبہ مندرجہ ذیل فون نمبرات پر ربط کرکے داخلے کی کاروائی فرمالیں۔
درجۂ حفظ کے لیے: 9440095004 – 9397681935
درجۂ عا لمیت کے لیے:- 9133562213 9440986513 – 9908997185
درجۂ افتاء وادب: 8008799707 – 9908100239
مدرسہ کا پتہ ہے: جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ، تالاب کٹہ، میرجملہ، یاقوت پورہ، حیدرآباد۔
فون نمبرات 24564646, 9550097863/5,

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×