آئینۂ دکن

خانقاہ امدادیہ این ٹی آر نگر میں ماہانہ مجلس ذکر و سلوک

حیدرآباد: 5؍ڈسمبر (پریس ریلیز) مولانا حافظ مقصود احمد طاهر صاحب مدظلہ خلیفہ حضرت مولانا شاہ محمد اظہار الحق صاحب قریشی دامت برکاتہم کی اطلاع کے بموجب خانقاہ امدادیہ (جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم این ٹی آر نگر، ایل بی نگر حیدرآباد) میں ماہانہ مجلس ذکر و سلوک بتاریخ ٩؍ربیع الثانی  ١٤٤١ھ بمطابق 7 ڈسمسبر 2019 ء بعد نماز مغرب منعقد ہوگی۔ جس کی نگرانی عارف باللہ حضرت مولانا محمد اظہار الحق صاحب چشتی مدظلہ العالی خلیفہ و جانشین قطب دکن حضرت شاہ عبد الغفور قریشی صاحب رحمہ اللہ فرمائیں گے۔ تمام مریدین و متوسلین سے مع احباب شرکت کی خواہش کی جاتی ہے
نوٹ: خواتین کے لئے پردہ کا نظم رہے گا۔ انشاءاللہ نیز ذاکرین کے لئے عشائیہ کا نظم رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×