آئینۂ دکن

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد،25؍نومبر(پریس نوٹ) مولانا محمدارشدعلی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 26نومبربروزمنگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا مولانا مفتی شاہدعلی قاسمی ناظم تعلیمات المعہدالعالی الاسلامی مخاطب کریں گے آخر میں شرعی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے برادران اسلام سےشرکت واستفادہ کی اپیل کی جاتی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×