آئینۂ دکن

فہم دین اکیڈیمی حیدرآباد میں داخلوں کا آغاز

حیدرآباد یکم جون (راست ) محمد غیاث الدین حسامی ناظم فہم دین اکیڈیمی کی اطلاع کے بموجب فہم دین اکیڈیمی کے شعبہ عالمیت ‘ شعبہ حفظ وناظرہ میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ پانچ سالہ شعبہ عالمیت میں نحو ‘ صرف ‘ فقہ ‘ ادب ‘ تفسیر اور حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے ۔حفظ وناظرہ کے ساتھ ایک سالہ دینیات کا کورس بھی ہے ۔ خواتین کے لئے صبح 6 بجے تا 8 بجے نظم ہے ۔ اور مرد حضرات کے لئے بعد مغرب تا 9 بجے تعلیم دی جاتی ہے ۔ عامة ا لمسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ اپنی بچوں کوفہم دین اکیڈیمی میں داخلہ دالا کر دینی تعلیم سے آراستہ کریں ۔ مزید تفصیلات 9391717708 پر حاصل کی جاسکتی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×