حیدرآباد و اطراف
چاند نظر آگیا۔ رؤیت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن کا اعلان
حیدرآباد: 2؍اپریل (عصرحاضر) رؤیت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن و صدر مجلس علماءِ دکن نے اعلان کیا ہے کہ آج بہ تاریخ 2؍اپریل ماہِ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے کل بہ تاریخ 3؍اپریل 2022ء پہلا روزہ ہوگا۔ علاوہ ازیں ملک بھر کی متعدد رؤیت ہلال کمیٹیوں نے بھی عام رؤیت کا اعلان کیا ہے۔