آئینۂ دکن

ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، حیدرآباد رؤیت ہلال کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد: 17؍اکتوبر (عصر حاضر) مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی حیدرآباد و صدر مجلس علماءِ دکن کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ آج بتاریخ 17؍اکتوبر 29؍صفر المظفر ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ 18؍اکتوبر کو 30؍صفر المظفر اور  19؍اکتوبر بروزِ پیر ماہِ ربیع الاول کی پہلی تاریخ ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×