حیدرآباد و اطراف

مولانا محمد عبدالقوی صاحب کے ہاتھوں عصرحاضر کیلنڈر 2021ء کا رسم اجراء

حیدرآباد: 3؍دسمبر (عصر حاضر) آج بتاریخ 3/دسمبر2020 بروز جمعرات بعد نماز عشاء دفتر عصر حاضر واقع مادنا پیٹ حیدرآباد میں عصر حاضر پورٹل کے زیر اہتمام شائع ہونے والے2021ء کے کیلنڈر کا اجرا عمل میں آیا۔
معیاری کاغذ،عمدہ اور دیدہ زیب طباعت سے آراستہ کیلنڈر کا اجراء حضرت مولانا محمد عبدالقوی صاحب ناظم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد کے دست بابرکت سے عمل میں آیا ۔اس موقع پر مولانا مفتی عرفان صاحب قاسمی،مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی،مفتی محمد عامر حنیف رحمانی قاسمی ودیگر موجود تھے۔

اس چھ ورقی کیلنڈر کی قیمت 20؍روپیے ہے‘ خواہشمند حضرات رابطہ فرماسکتے ہیں۔ فروخت کرنے والے حضرات کو رعایت دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×