آئینۂ دکن

مئو آئمہ میں آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ‘ نامور شعراء کرام کی شرکت متوقع

الہ آباد: 6؍اکتوبر (فضل الرحمان قاسمی،) الہ آباد ضلع کے مئوآئمہ قصبہ سے متصل سلطانپور خاص (شیوپور)میں آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ 11؍اکتوبر بروزجمعہ بعد نماز عشاء استاذالشعراء شادان سلطانپوری کی صدارت میں منعقدہورہاہے، جس میں الطاف ضیاء مالیگاوں، فاروق دلکش مئوی، عبدالقوی سلطانپوری، عبدالرزاق ناطق پرتاپگڑھی،سرتاج بستوی،سلمان سلطانپوری، افضال الہ آبادی،زیدالہ آبادی، حافظ سوز آئمی، مقصود درد آئمی وغیرہ شرکت کرینگے، اس مشاعرہ کے مہمان خصوصی جمعیت علماء الہ آباد حلقہ سوراؤں کے سکریٹری قاری فیروز احمد ہونگے،جبکہ دعااور خصوصی خطاب نوجوان عالم دین مفتی فضل الرحمان قاسمی الہ آبادی کا ہوگا، مشاعرہ کے کنوینر عبداللہ خان نے اطلاع دی کہ تمام تیاریاں مکمل ہوگئیں، انہوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کیاہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×