آئینۂ دکن

مفتی عبدالرشید شیدا صدیقی خلیفہ مولانامنیر احمد کالینا ممبئی کا ایک روزہ دعوتی دورۂ کاماریڈی

کاماریڈی: 11؍نومبر (پریس ریلیز) سرزمین کاماریڈی پر روحانی علمی دعوتی پروگرام نمونہ اسلاف داعئ سنت عارف باللہ حضرت اقدس الشاہ مولانا منیر احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ کالینا ممبئی کے فرزند ارجمند خلیفہ وجانشین داعی سنت عارف باللہ حضرت مولانا مفتی عبدالرشید شیداء صدیقی، قاسمی ومظاہری صاحب دامت برکاتہم کی تشریف آوری پر یک روزہ پروگرام ترتیب دیا گیا ہے جس کی تفصیلات حسب ذیل رہیں گی۔ ان شاءالله
بتاریخ 20/ ربیع الثانی 1444ھ مطابق 16/ نومبر 2022 بروز چہار شنبہ
1) فجر بعد :- مسجد نور -دعوتی بیان ذکر دعاء
2). صبح 10 بجے :- مدرسہ منیرالہدی للبنات کا معائنہ و دعاء
3) 11 بجے :- طالبات مدرستہ الصالحات درس ختم بخاری شریف وخواتین اسلام سے خطاب
4) عصر تا مغرب -: اسکول و کالجس کے طلباء و اساتذہ کے درمیان خصوصی نشست
5) نماز مغرب-: مسجد محمود اشرف
6) بعد نماز عشاء – : جلسہ عام تکمیل حفظ قرآن مجید مدرسہ مصباح الہدی مسجد نور کاماریڈی تفصیلات کے لئے رابطہ کریں حافظ محمد عبدالواجد خان حلیمی معاون ناظم مدرسہ مصباح الھدیٰ کاماریڈی 9949745451

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×