آئینۂ دکن

ادارہ جمال القرآن منیری یوسف گوڑہ میں مفتی عبدالرشید شیداء صدیقی ممبئی کا اصلاحی خطاب

حیدرآباد: 12؍نومبر (محمدعقیل) حافظ شیخ جہانگیر فیضی کی اطلاع کے مطابق ادارہ جمال القرآن منیری نزد مسجد اعراج کارمیکانگر یوسف گوڑہ حیدرآباد میں بروز منگل بعد نماز فجر بتاریخ 15 نومبر 2022ء ایک اصلاحی مجلس رکھی گئی ہے، جس میں عارف باللہ حضرت مولانا الشاہ منیر احمد صاحب دامت برکاتہم کے خلیفۂ اجل و فرزند ارجمند حضرت مولانا مفتی عبدالرشید شیداء صدیقی صاحب مدظلہ کا خصوصی اصلاحی خطاب ہوگا علاقہ کے تمام علماء حفاظ ائمہ وخدام دین سے شرکت واستفادہ کی پرخلوص گزارش کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×