• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
پیر, جنوری 18, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

مغلیہ سلطنت کے عظیم فرمانروا اورنگ زیب عالمگیرؒ کا لکھا قرانی نسخہ حیدرآباد میں موجود

Asrehazir از Asrehazir
جنوری 7, 2021
میں حیدرآباد و اطراف
0
0
شیئر
22
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد: 7؍جنوری (ای ٹی بھارت کی خاص رپورٹ) مغلیہ سلطنت کے چھٹے فرمانروا اور آخری عظیم شہنشاہ اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ کے ہاتھوں کا لکھا ہوا قرآن مجید کا ایک نسخہ حیدرآباد کے اسٹیٹ میوزیم پبلک گارڈن میں آج بھی موجود ہے۔ اورنگزیب عالمگیرؒ نے اپنے ہاتھوں سے قرآن مجید کا نسخہ لکھ کر اور ٹوپیاں سی کر گزر بسر کرتے رہے۔ اورنگ زیب عالمگیرؒ نے اپنی زندگی میں اپنے ہاتھوں سے قرآن کریم کے تقریباً 15 نسخے لکھے تھے۔ جنوبی ریاستوں میں قرآن مجید کا ایک نسخہ ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے اسٹیٹ میوزیم پبلک گارڈن میں آج بھی موجود ہے۔ اس میوزیم میں کئی نایاب قرآنی نسخے موجود ہیں۔ اس میوزیم میں مغل بادشاہ شاہجہاں اور دیگر بادشاہوں کے دور کے مہر لگے قرآنی نسخے بھی موجود ہے۔ خیال رہے کہ ساتویں نظام میر عثمان علی خان بہادر نے اسٹیٹ میوزیم تعمیر کروایا تھا اور اس میوزیم میں جو آثار ہے وہ نظام میر عثمان علی خاں نے جمع کروایا تھا۔

اعلان

حیدرآباد کے مشہور مورخ ڈاکٹر محمد صفی اللہ نے اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اورنگ زیب عالمگیرؒ کی زندگی بڑی ہی سادگی کے ساتھ گزری ہے۔ جس وقت اورنگ زیب کا انتقال ہوا تھا اس وقت ٹوپیاں فروخت کر کے جو رقم ملی تھی اسی سے شہنشاہ اورنگ زیب عالمگیرؒ کی تدفین اورنگ آباد میں عمل میں آئی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ میوزیم میں کئی نایاب اشیاء موجود ہیں لیکن اس کی دیکھ بھال کرنے کے لیے سیکیورٹی موجود نہیں ہے۔ اس کے علاوہ اسٹاف بھی بہت کم ہے۔ یہ میوزیم محکمہ آثار قدیمہ کی نگرانی میں ہے۔ انہوں نے محکمہ آثار قدیمہ اور حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ایسے نایاب قرآنی نسخے اور دیگر اشیاء کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کا انتظام جلد از جلد کیا جائے۔ یہ وہ تاریخی ورثہ ہے جہیں سنجونے اور سمیٹ کر رکھنے کی ضرورت ہے۔ اورنگ زیب عالمگیرؒ کی سادگی اور ان پر لگنے والے الزامات کی بیخ کنی کرنا بھی وقت کی مانگ ہے۔

اعلان
پچھلی پوسٹ

قرآن مجید کی درست تلاوت افضل ترین عبادت ہے: مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی

اگلی پوسٹ

1947کی طرف بڑھتاقدم

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

1947کی طرف بڑھتاقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد‘ شری کرشن جنم بھومی ملکیت معاملہ پر متھرا ڈسٹرکٹ کورٹ میں فیصلہ محفوظ

جنوری 18, 2021

واٹس اپ پر پرائیویسی کا خطرہ محسوس کرنے والے ایپ ہی ڈیلیٹ کردیں: دہلی ہائی کورٹ

جنوری 18, 2021

انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کے رینیول سے متعلق مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفیکیشن

جنوری 17, 2021

گولکنڈہ قلعہ پر بی جے پی زعفرانی پرچم لہرائے گی: بنڈی سنجے

جنوری 17, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • شاہی عیدگاہ مسجد‘ شری کرشن جنم بھومی ملکیت معاملہ پر متھرا ڈسٹرکٹ کورٹ میں فیصلہ محفوظ جنوری 18, 2021
  • واٹس اپ پر پرائیویسی کا خطرہ محسوس کرنے والے ایپ ہی ڈیلیٹ کردیں: دہلی ہائی کورٹ جنوری 18, 2021
  • انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کے رینیول سے متعلق مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفیکیشن جنوری 17, 2021
  • گولکنڈہ قلعہ پر بی جے پی زعفرانی پرچم لہرائے گی: بنڈی سنجے جنوری 17, 2021
  • زرعی قوانین کا متبادل پیش کرنے کسان تنظیموں سے وزیر زراعت کی درخواست جنوری 17, 2021
  • کسان آندولن؛ سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ 19؍جنور ی کو ہوگی جنوری 17, 2021
  • مولانا عبدالمقیت عمری سادگی، منکسرالمزاجی اورملنساری کی وجہ سے خاص و عام میں مقبول تھے جنوری 17, 2021

مشہور پوسٹ

  • واٹس اپ صارفین کی نجی تفصیلات کو متأثر ہونے نہیں دیں گے‘ واٹس اپ نے کیا بڑا خلاصہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسجد بلال ٹولی چوکی میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا اصلاحی خطاب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno