اسلامیات
20 منٹ ago
دکن کی تاریخ لکھی جائے اور خانوادہ صوفی غلامحمد صاحبؒ کی خدمات کا تذکرہ نہ ہو، ایسا نہیں ہوسکتا، خانوادہ غلام صوفی صاحب رحمہ اللہ نے دکن میں علم دین کی اشاعت وفروغ اور اصلاحی ودینی خدمات میں بھر پورحصہ لیا ہے اور اس خطہ ارضی پر اس خانوادے نے بڑے تابندہ وجاوداں نقوش چھوڑے ہیں،اس خانوداہ نے سر زمین دکن کو اپنی خدمات عالیہ سے سجایا اور سنوارا ہے،حضرت غلام صوفی صاحب کی دینی…
جس طرح خونخوار درندوں کو خون کا چسکہ لگتا ہے اور وہ اپنی خونی پیاس بجھانے کے لیے درندگی کی ساری حدیں پار کرتے ہیں اسی طرح ہمارے ملک کی فرقہ پرست طاقتوں کو اقتدار کا چسکہ لگا ہے اور وہ حصولِ اقتدار کے لیے ہر طرح کی حدوں کو پار کرنے میں دن رات جٹی ہوئی ہیں۔ ظلم و زیاتی ماورائے عدالت قتل مسلمانوں کے خلاف ناپاک پروپیگنڈہ مہم‘ مآب لنچنگ ‘ ہیٹ اسپیچ…
ممبئی: 6؍ مئی (پریس نوٹ) ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم نمائندہ تنظیم جمعیۃ علماء ہند کااجلاس عام21؍مئی2023ء اتوار کی شام 5؍ بجے تا 10؍بجے شب ممبئی کے مشہور و تاریخی ’’آزاد میدان ‘‘میں منعقد ہونے والا ہے ،جس میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کے علاوہ ملک کے گوشے گوشے سے ارکان جمعیۃ کی شرکت ہوگی ۔ جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا ایک اعلی سطحی و فد آج ایڈیشنل کمشنر آف پولس…
دیوبند،6؍ مئی(سمیر چودھری) حسب معمول از ہند دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم وقف دیوبند اور دارالعلوم زکریا سمیت دیگر دینی اداروں میں نو وارد طلبہ کا داخلہ کے لئے امتحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز دارالعلوم دیوبند میں پہلے مرحلہ کے موقوف علیہ کا تحریری امتحان اختتام پذیر ہوگئے ،اس امتحان میں کامیاب طلباء کے اگلے امتحان کاعمل جاری ہے، جبکہ اول اور دوم کے مکمل نتائج آچکے ہیں،وہیں دورہ حدیث کی موقوف کتاب کے نتیجہ میں…
رملہ: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے نابلس شہر کے قریب دو فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ گیلنٹ نے منگل کو ٹویٹر پر کہا کہ میں ان فوجیوں کے اقدامات کی ستائش کرتا ہوں جنہوں نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب ایلون مورہ میں فوجیوں پر فائرنگ کرنے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ گیلنٹ نے بعد میں ایک اور بیان میں کہا کہ…