اس وقت فلسطین خصوصا غزہ کی جو صورتحال ہے وہ کسی سے مخفی اور پوشیدہ نہیں، اسرائیل نے غزہ کو کھنڈرات میں تبدیل کردیاہے ، غزہ جیسا شہر جہاں صرف 45کیلو میٹر کی لمبی پٹی پر تقریبا 24لاکھ کی آبادی بستی ہے ، ایک وہاں کی رہنے والے بڑی آبادی کو اسرائیل نے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے ، اب اس وقت صورتحال یہ ہے کہ غزہ شہر اوراس کے شمالی علاقے سے لوگ…
ظاہر ہے حماس ایک ایسی تنظیم ہے کہ نہ اس کے پاس خلیج کا پٹرول ہے نہ دنیا کی کوئی اور دولت ہے، نہ یہودی اور عیسائی حکمرانوں کی محبت کا سرمایہ ہے ، جس پر اِن دنوں عالم اسلام فدا ہے؛البتہ وہ باہر کی طرح اندر سے بھی مسلمان ہیںاور انہوں نے اسلامی غیرت اور دینی حمیت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ہے، انہوں نے ترکی اور قطر -جن کو اس وقت عالم…
قضیۂ فلسطین عالم اسلام کے لیے ایسا رستا ہوا ناسور اور نہ بھرنے والا زخم بن چکا ہے،جس نے آج تک ہزاروں زندگیوں کے چراغ گُل کردیے، لاکھوں انسانوں کو در بدری پر مجبور کردیا اور کئی نسلوں کو تباہی و بربادی کے دَلدل میں دھکیل دیا۔ فلسطین کے سلگتے ہوئے موضوع پر مختلف زاویوں سے بہت کچھ لکھا اور بولا جاچکا ہے اور یہ سلسلہ امتداد وقت کے باوجود تیزگامی اور تازہ کاری کے…
پشاور۔9؍ نومبر۔ ایم این این۔ غیر دستاویزی غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی مہم کے بعد تقریباً 200,000 افغان باشندے طورخم کے راستے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔پشاور اور دیگر اضلاع کی پولیس نے کچھ علاقوں میں دکانداروںکے کاغذات کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا ان کے پاس رجسٹریشن کے ثبوت (پی او آر)کارڈز ہیں یا پاکستان میں ان کے قیام کو قانونی حیثیت دینے والی کوئی اور…
اسلام آباد۔ 9؍ نومبر۔ ایم این این۔ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق، چین نے اپنے ہمہ موسمی اتحادی پاکستان کے لیے ترقیاتی فنڈز کا 98 فیصد حصہ کم فراخدلی کے قرضوں کی صورت میں دیا، جب کہ 2000 سے 2021 کے درمیان صرف دو فیصد گرانٹس کی صورت میں آیا۔چین پاکستان اقتصادی راہداری ، بیجنگ کی جانب سے ایک عالمی انفراسٹرکچر اور سرمایہ کاری کا اقدام، 2013 میں شروع کیا گیا تھا۔ اسے چین کے بیلٹ…