دورِ اخیر میں فتنوں کا ظہور ایک ایسی حقیقت ہے جس کی رحمت عالمﷺنے بارہا پیشین گوئی فرمائی ہے، جیسے جیسے قیامت کا زمانہ قریب آتا جارہا ہے فتنوں میں شدت پیدا ہوتی جارہی ہے، یہ در اصل ابتلاء اور آزمائش کا خدائی نظام ہے، سب سے بڑا فتنہ دجال کا خروج ہے؛ لیکن دجالِ اکبر کے خروج سے پہلے مختلف چھوٹے چھوٹے دجال اپنی فتنہ سامانیوں کا مظاہرہ کرتے رہیں گے۔ جھوٹے نبیوں کا…
وطنِ عزیز کا خدا ہی محافظ ہے ، جی ہاں! ملک میں جس قسم کے فیصلے کیے جارہے ہیں اور ملک کو جس رخ پر لیا جارہا ہے اسے دیکھ کر شدید مایوسی کے عالم میں بے ساختہ یہی کہنا پڑتا ہے کہ اس ملک کا خدا ہی محافظ ہے ، حالیہ چند دنوں کے دوران ملک کی عدالتِ عظمی کی جانب سے جو فیصلے سامنے آئے ہیں وہ انتہائی افسوس ناک ہیں، بھلا جو…
گزشتہ دنوں سیاست اخبار میں شائع ایک خبر کو پڑھ کر دل انتہائی مغموم اور غموں سے چور ہوا۔ اخبار بینی بہت سے افراد کا معمول ہے لیکن اکثر خبروں سے ہم سرسری طور سے گزر جاتے ہیں۔ بعض خبریں انتہائی المناک ہوتی ہیں اور بعض واقعات ایسے رونما ہوتے ہیں کہ حساس انسان دل پکڑ کر رہ جاتا ہے۔ اسی طرح بعض واقعات ملی حمیت اور اسلامی غیرت کو للکارنے والے ہوتے ہیں۔ نلگنڈہ…
اولاد اور نئی نسل کی تربیت والدین اور معاشرہ پر عائد ہونے والی ایک ایسی عظیم ذمہ داری ہے جس پر کسی بھی قوم کے روشن مستقبل کا دارومدار ہوتا ہے۔ معاشرہ کی اصلاح اور صالح بنیادوں پر سماج کی تعمیر نئی نسل کی مذہبی اور ایمانی خطوط پر تربیت کے بغیر ممکن نہیں۔ اولاد کو صلاح و تقویٰ سے آراستہ کرنا ان میں خوفِ خدا اور تصور آخرت پیدا کرنا دنیا و آخرت کی…
جب کوئی قوم خود کو خدائی تعلیمات اور وحی الہی سے آزاد کرلیتی ہے تو وہ کسی بھی نچلی سطح پر آسکتی ہے اور ایسی قوم کے افراد سے انتہائی گھناؤنے اور ننگِ انسانیت حرکات کا صدور نا ممکن نہیں، مغربی اقوام کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہیکہ انہوں نے خود کو بے خدا تمدن کے حوالے کردیا ہے ،کہنے کو وہ یہود و نصاری اور اہل کتاب کہلاتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ…