اسلامیات
3 ہفتے ago
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
3 ہفتے ago
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
3 ہفتے ago
روزے کی نیت ٭رمضان المبارک کے ہر روزے کے لئے الگ الگ نیت کرنا ضروری ہے ؛نیت چاہے رات میں کرلے یا آدھا دن (شرعی )سے پہلے کرلے ۔ (ھندیہ ۱؍۱۹۵) ٭نیت کے لئے زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ محض دل سے ارادہ کرلینا کا فی ہے حتی کہ روزے کے لئے سحری کھا نا بھی نیت کے درجے میں ہے ۔ (ھندیہ ۱؍۱۹۵) ٭ کسی نے روزہ کی نیت کرلی مگر ابھی سحری…
ماہ رمضان کے روزے رکھنا ہر مسلمان، بالغ، عاقل، صحت مند، مقیم، مردوعورت پر فرض ہے، جس کی ادائیگی کے ذریعہ خواہشات کو قابو میں رکھنے کا ملکہ پیدا ہوتا ہے اور وہی تقویٰ کی بنیاد ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا: اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم متقی بن جاؤ۔ (سورۃ البقرۃ…
ہلالِ رمضان اپنے ساتھ رحمتوں کی بارات اوربرکتوں کی سوغات لے کرطلوع ہوتاہے ،ہر طرف نور ہی نوراورفضاؤں میں عجیب سا کیف وسرورنظر آتا ہے ؛ یوں محسوس ہوتا ہے کہ یکایک سب کچھ بدل گیا،چشم زد ن میں کوئی انقلاب برپاہوگیا، ہرآن ملائکہ کا نزول، عاصیوں کے لئے غفران وقبول، آسمانوں سے انعامات کی بارشیں، زمین پر ہر لمحہ نوازشیں، نیکو کاروں کے لئے بلندیٔ درجات کی بشارتیں، دعاؤں کی قبولیت بھری ساعتیں، تراویح…
جیساکہ آئےدن ہم مشاہدہ کرتے رہتے ہیں کہ لوگ اپنے حقوق کی ادائیگی میں بہت کوتاہی کرتے ہیں، جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ فقراء اور مساکین دست سوال دراز کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں، اور کچھ فقراءتو نعوذباللہ ایمان کا بھی سودا کر بیٹھتے ہیں، اور بعض فقرومسکنت کی وجہ سے دم گھٹ کر مر جاتےہیں، لیکن کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے، ایک ایسا طبقہ بھی ہے جو بھیک مانگنےکو ہی…
علامہ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ماہ رمضان میں بکثرت مختلف عبادتیں کرتے تھے، چناں چہ حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کریم کا دور کرتے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت جبرئیل علیہ السلام سے ملاقات ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت، نفع بخش ہواؤں سے کہیں بڑھ کر ہوتی، ویسے تو آپ صلی اللہ…