اسلامیات
3 ہفتے ago
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
3 ہفتے ago
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
3 ہفتے ago
جس طرح ماہ رمضان المبارک کو سال کے دوسرے مہینوں پر فوقیت حاصل ہے، اسی طرح شب قدر کو ایک ہزار مہینوں سے زیادہ برتری اور فضیلت حاصل ہے،اور ماہ رمضان کی فضیلت اور شب قدر کی قدر و منزلت جاہ و مرتبت کے لیے کیا کچھ کم ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن جیسی مقدس کتاب کو نازل کرنے کے لئے اسی ماہ مبارک کی شب قدر کا انتخاب فرمایا، اِنَّا أَنْزَلْنَاہُ…
اسراف اسلام میں ممنوع ہے ، اس کے با وجو د بہت سی قو میں اس کا شکار ہوئیں اور آج ایسے لوگوں کی کمی نہیں جن کی کو ئی بھی نقل وحرکت اسرا ف کے بغیر مکمل نہیں ہو تی ہے، اللہ رب العزت اسرا ف سے منع کر تے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: ’’وَلاَ تُسْرِفُوْا إِنَّہٗ لاَ یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَ‘‘ (الأعراف: ۳۱) اسراف ان لو گو ں کا کا م ہو تا ہے، جن…
رمضان المبارک انتہائی بابرکت مہینہ ہے جو رحمتوں کی سوغات لے کر آتا ہے، وہ انسانی زندگی کو بدل کر رکھنے کی بے پناہ تاثیر رکھتاہے، اس کی صحیح قدر دانی آدمی کی زندگی کے رخ کوپلٹ کررکھ دیتی ہے، بندہ رحمت الٰہی کا مستحق ہوکر جہنم سے خلاصی حاصل کرلیتا ہے اور جنت کی نعمتوں سے سرفراز کیا جاتا ہے ، رمضان کی اہم ترین عبادت روزہ ہے جو روزہ دار کو تقویٰ سے…
رمضان المبارک کا آخری عشرہ بہت ہی اہم عبادات کواپنے دامن میں لئے ہوئے ہے۔چوں کہ یہ رمضان المبارک کا آخری حصہ بھی ہوتا ہے ،جہاں نیکیوں کا موسم ِبہار اپنے عروج وانتہا کو پہنچ چکا ہوتا ہے ،اس لئے اللہ تعالی نے اس عشرے میں بندوں کو کمانے اور اجر وثواب حاصل کرنے کے بہت سے مواقع عطا کئے ہیں ،اسی کا اثر بھی رہتا ہے کہ رمضان المبارک کی شروع ہی سے قدردانی…
یوں تو رمضان المبارک کا سارا مہینہ ہی فضائل ومناقب کا حامل ہے ، لیکن رمضان المبارک کے آخری عشرہ کو کئی ایک وجہ سے خصوصیت حاصل ہے ، اس میں اللہ عزوجل نے کئی ایک اعمال اور عبادتیں ایسے رکھی ہیں جو اس عشرہ اخیر کو سارے دنوں پر فضیلت واہمیت عطا کرتے ہیںاور ان کو دیگر ایام وشہور سے ممتاز کرتے ہیں ۔ نبی کریم ﷺ نے رمضان کے آخری عشرہ کے بے…