اسلامیات
2 ہفتے ago
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
2 ہفتے ago
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
2 ہفتے ago
اسلام چوں کہ دینِ فطرت ہے اس لئے وہ رہبانیت کے بھی خلاف ہے اور نری مادہ پرستی کے بھی۔ اسلام یہ تعلیم دیتا ہے کہ اس دنیا کے مال ومتاع سے فائدہ اٹھاؤ اپنی خواہشات کو پورا کرو؛مگر ایک دائرے میں رہ کر۔ساتھ ہی اپنے اخلاق وروحانیت کے جذبے کو کبھی افسردہ اور مردہ نہ ہونے دو،تمام انبیاء نے ہر دور میں اسی کے لئے کوشش کی اور جب بھی انسانیت، مادیت اور حیوانیت…
شب قدر کی عبادت: رمضان کی راتوں میں ایک رات شب ِقدر کہلاتی ہے جو بہت ہی خیر وبرکت والی رات ہے اور جس میںعبادت کرنے کو قرآن کریم میں ہزار مہینوں سے افضل بتلایا گیا ہے۔ ہزار مہینوں کے ۸۳ سال اور ۴ ماہ ہوتے ہیں۔ گویا اِس رات کی عبادت پوری زندگی کی عبادت سے زیادہ بہتر ہے۔ اور ہزار مہینوں سے کتنا زیادہ ہے ؟ یہ صرف اللہ ہی کو معلوم ہے۔…
اولاد ،والدین کے پا س اللہ کی اما نت ہو تے ہیں ، ان کی تر بیت والدین کا فریضہ ہے،رمضان ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اولاد پر ہما ری تر بیت کا اثر ظا ہر ہو تا ہے، سچی اور مخلصا نہ تر بیت کا اثر یہ ہو تا ہے کہ وہ نماز ، روزہ او رتلا وت میں دلچسپی لیتے ہیں ، بصو رت دیگر رمضا ن جیسا با بر کت مہینہ…
آپ دنیا کی کسی بھی تحریک کو دیکھ لیں کسی بھی مذہب کا مطالعہ کر لیں روٹی کا مسئلہ نہ کسی نے نظر انداز کیا نہ کیا جا سکتا ہے، اس لیے کہ غریبوں بیواؤں، یتیموں اور معذوروں کی مدد کرنے کا حکم ہر جگہ ہر ایک نے دیا اور دے رہے ہیں مگر جس طریقے سے اس مسئلے کو اسلام نے اپنایا اور جس حکمت عملی سے حل کیا ہے وہ صرف اسلام ہی…
اسلام نے دعا کا نہایت تاکیدی حکم دیا ہے ، یہاں تک نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : ’’ من لم یسأل اللہ یغضب اللہ علیہ ‘‘ ( ترمذی:۳۳۷۳) جو اللہ سے نہیں مانگتا ، اللہ عزوجل اس پر غصہ ہوجاتے ہیں، اور نبی کریم ﷺ کا یہ بھی ارشاد گرامی ہے : ’’ الدعاء ھو العبادۃ‘‘ (ابوداؤد: ۱۴۷۹) دعا ہی عبادت ہے ،اور ایک روایت میں فرمایا : ’’ أفضل العبادۃ الدعاء‘‘ (المستدرک…