آئینۂ دکن

زادِ مسلم اکیڈمی کے تحت تعلیمی و تربیتی ورکشاپ بضمن امتحانات عصری مدارس

حیدرآباد: 22؍فروری (پریس نوٹ) عصری مدارس کے سالانہ امتحانات کے پیشِ نظر زادِ مسلم اکیڈمی کے زیر اہتمام ماہانہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ بروز اتوار بتاریخ 23؍فروری 2020ء بوقت بعد نمازظہر بمقام مسجد صحابہ سنتوش نگر بعنوان ہینڈلنگ اگزامس منعقد ہونے والا ہے۔ جو بطورِ خاص طلباء و طالبات دونوں کو اپنے امتحانات کی تیاری اور موقع امتحان پر کیا کرنا چاہیے اس کی مکمل رہنمائی کے لیے منعقد کیا جارہا ہے۔ لہذا آپ سبھی حضرات سے شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ نماز ظہر 1:15؍بجے ہوگی۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں9705414207
نوٹ – یہ ورک شاپ لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے لیے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×