آئینۂ دکن

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں اُردو جاب میلہ

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں پیر 18/ اپریل کو صبح 10تا 5 بجے شام تربیت و تقرری سیل، سی ایس ای اکیڈیمی، یونیورسٹی کیمپس میں جاب میلہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اردو جا ب میلہ میں رجسٹریشن کرواچکے خواہشمند طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ انتخاب کی صورت میں ورک فرم ہوم کا موقع بھی رہے گا۔ ڈاکٹر محمد یوسف خان، صدر نشین کیریئر کونسلنگ سنٹر، اردو جاب میلہ و انچارج (ٹی پی سی) کے بموجب کئی بین الاقوامی کمپنیوں کے نمائندے جاب میلہ میں حصہ لے رہے ہیں۔ آئی ٹی آئی، ڈپلوما، گریجویٹ، پی جی کامیاب طلبہ اپنے بائیو ڈاٹا اور اسناد کی زیراکس کاپی کے ساتھ اس میں شرکت کرسکتے ہیں-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×