افکار عالم
-
پاکستان کے معروف اینکر و قومی اسمبلی کے رُکن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی پُر اسرار موت
اسلام آباد: 9؍جون (ذرائع) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی میں…
مزید پڑھیں -
برطانیہ میں زبردست احتجاج اور آن لائن پٹیشن کے بعد حضرت فاطمہؓ پر بننے والی فلم کی نمائش منسوخ
برطانیہ کے مختلف شہروں میں برطانوی مسلمانوں کے احتجاج کے بعد سب سے بڑی سنیما زنجیروں میں سے ایک پلیٹ…
مزید پڑھیں -
مسلم دنیا کی اجتماعی آواز او آئی سی نے بھی بھارت کو بنایا تنقید کا نشانہ
مسلم کمیونٹی کی حفاظت، سلامتی اور بہبود کو یقینی بنانے بھارت سرکار پر دیا زور جملہ 57 ممالک کی متفقہ…
مزید پڑھیں -
مکہ مکرمہ میں عازمین حج کے قیام کے لیے ہوٹلوں کے ڈھائی لاکھ کمرے تیار، تین ہزار سے زائد رہائش گاہیں مختص
مکہ المکرمہ میں عازمین کی رہائش کے لیے مختص کردہ ہاؤسنگ یونٹس کے مالکان کا کہنا ہے کہ رواں سال…
مزید پڑھیں -
شانِ رسالتﷺ میں گستاخی پر عرب ممالک میں برہمی، سعودی عرب، عمان، کویت، ایران، افغانستان اور پاکستان سمیت متعدد ممالک نے کی شدید مذمت
کویت میں کچرے کی گاڑی پر وزیر اعظم مودی کی تصویر لگادی گئی، ٹوئٹر ٹرینڈ نے حکمران جماعت کی آنکھیں…
مزید پڑھیں -
دوسال کے تعطل کے بعد غیر ملکی عازمین حج کا پہلا قافلہ انڈونیشیا سے پہنچا مدینہ منورہ، ایئرپورٹ پر کیا گیا پُرتپاک استقبال
سعودی عرب میں حج 1443ھ کی ادائی کے لیے پہلا غیر ملکی حج قافلہ انڈونیشیا سے مدینہ منورہ پہنچا گیا،…
مزید پڑھیں -
امارتِ اسلامی افغانستان کے وزیر خارجہ سے بھارتی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال
طالبان کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا کہ امارت اسلامیہ افغانستان کے امور خارجہ کے وزیر مولوی امیر خان متقی…
مزید پڑھیں -
سری لنکا کے مسلمان امسال حج نہیں کرپائیں گے، زائد از دیڑھ ہزار کا ملا تھا کوٹہ، جانیے وجہ
سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث رواں سال وہاں کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں…
مزید پڑھیں -
عمرہ ویزے میں تین ماہ تک توسیع کی جاسکتی ہے: وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ
دس لاکھ عازمینِ حج کے استقبال کی تیاریاں مکمل، اسمارٹ حج کارڈ پر عمل کیا جائے گا وزیرحج و عمرہ…
مزید پڑھیں -
امریکا:ٹیکساس کے ایلیمنٹری اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ؛18 طلبہ اورایک استاد سمیت 21 ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ایک ایلیمنٹری اسکول میں بندوق بردار کی فائرنگ سے 18 طلبہ اور ایک استاد 21…
مزید پڑھیں