اس بات میں ادنی تردد کی گنجائش نہیں کہ” اسلام” ایک کامل نظامِ زندگی اور رہبربندگی کا نام ہے؛جس میں انفرادی واجتماعی، سیاسی وسماجی ہر نوعیت کے جملہ مسائل کامکمل حل موجودہے،چوں کہ کار جہاں بانی بھی ایسا عمل ہےجو اجتماعیت سے تعلق رکھتا ہے، اس لیےاس حوالے سے بھی تفصیلی احکامات شریعت محمدیہ میں بیان کردیے گئے ہیں اور اسوہ کے طور پرنبی پاک ﷺکوپہلےمثالی حکمراں اور کامیاب قائدکی حیثیت سے دنیا میں بھیجاگیا…
ریاض: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اتوار کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں کل 11 مارچ بروز پیر کو یکم رمضان المبارک 1445 ہجری ہوگا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کا آغاز آج عشاء کی نماز کے بعد ہوگا۔ دوسری جانب آسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور،…
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا مقدس و پاکیزہ کلام ہے،باری تعالیٰ نے خود اس کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے، اور قرآن کریم کا حفظ بھی اسی حفاظت کا ایک حصہ معلوم ہوتا ہے کہ حفاظ قرآن کے ذریعہ بھی اس کی حفاظت کی گئی، چنانچہ نزول قرآن سے لے کر اب تک کروڑوں اس کے حافظ ہو چکے ہیں اور ہر سال ایک بڑی تعداد اس سعادت سے مشرف ہوتی رہتی ہے، حضرات…
ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ بدسلوکی کے حالات کسی اہل نظر اور دور اندیش سے مخفی نہیں ہے، بلکہ حالات کی سنگینی اور ابتری کو وہ دن بہ دن نت نئے زاویوں سے بڑھتے ہوئے محسوس کررہے ہیں،شر پسند عناصر کے خطرناک منصوبوں اور ناپاک عزائم کو مستقبل قریب میں پورا ہوتے دیکھ رہے ہیں اور آنے والے اندیشوں اور خطرات سے ملت کو مسلسل آگاہ اور اسکے بھیانک نتائج سے باخبر کررہے ہیں (CAA)شہریت…
انسانی خیالات بننے بگڑنے میں مشاہدہ بڑا اثردار ہے انسان جو چیزیں پڑھتا ہے اس کے بارے میں تردد ہو سکتا ہے کہ یہ امرِ واقعی ہے یا نہیں، اسی طرح سنی ہوئی باتوں کے متعلق خلجان ہو سکتا ہے کہ یہ ہوائی باتیں اور رومرز ہوں، مگر جن چیزوں کو انسان بہ چشم خود دیکھتا ہے اور جو باتیں اس کے پردۂ نظر سے ٹکراتی ہیں وہ اس کا نظریہ اور اعتقاد بن جاتی…