ریاست و ملک
ورنگل میں مولانا محمد شفیع الدین ندوی نقشبندی کی ماہانہ اصلاحی مجلس
ورنگل: 29؍اگست (صادق حسین) حضرت مولانا محمد شفیع الدین ندوی نقشبندی خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مجددی کی ورنگل میں ماہانہ اصلاحی مجلس بتاریخ 30؍اگست بروزِ پیر بعد نمازِ عشاء بمقام مدینہ مسجد نزد النکار سنٹر ہنمکنڈہ منعقد ہوگی۔ تمام مریدین و متوسلین سے وقت مقررہ سے قبل مع دوست و احباب پہنچنے کی درخواست ہے۔