• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
اتوار, جنوری 24, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

مسلم لڑکیوں میں ارتداد : کچھ اہم زاویے

ام ھشام، ممبئی

Asrehazir از Asrehazir
نومبر 16, 2020
میں سیاسی و سماجی
0
0
شیئر
309
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter
اعلان
کچھ درد ہیں جو میرے نہیں ہیں لیکن  پھر بھی مجھے رلاتے ہیں ,کچھ آبلے ہیں جو اوروں کے پاوں میں ہیں لیکن ان کی سوزش مجھے بے چین رکھتی ہے,کسی اور کی بے ردائی مجھے اپنے آنچل میں منہ چھپاکر شرمانے پر مجبور کرتی ہے ,عفت وعصمت کے اٹھتے ہوئے جنازوں پر میں بے آواز بین کرتی ہوں لیکن کوئی میرا پرسان حال نہیں ہوسکتا.”ایک دو زخم نہیں سارا بدن ہے چھلنی ” یہ روشن خیال کہتے ہیں کہ شمع روشن ہورہی ہے  …..میں کہتی ہوں وہ تو پگھل رہی ہے,اور  اسکے ختم ہونے سے  لمحہ لمحہ میرا دل,میرا گھر,میرا سماج سب کچھ اندھیرے میں ڈوبا جارہا ہے -وہ جو  آنکھوں کا نور, کلیجے کی ٹھنڈک  ,باپ کاغرور, اور بھائیوں کا مان تھی ,جانے یہ بات کب اسکے دل میں سماگئی کہ وہ اس زمین پر ,ہم پر ، ہمارے سماج پر ایک بوجھ ہے اور ساری زندگی اپنی زندگی سے جڑے ہوئے لوگوں کا بھی بوجھ اسی کو ڈھونا ہے -انہیں ساری فکروں سے تنگ آکر آہستہ آہستہ وہ ہم سب سے دور چلی گئ ہے اتنی دور کہ اس تک ہماری صدا بھی نہیں جاتی اس نے اپنے پیدا کرنے والے کو بھی فراموش کردیا” کوئی مجھے پھر سے میری شہزادی لاکر دے دے میرے آنگن کی وہ چڑیا جو اپنا راستہ بھول گئ ہے اسے کوئی میرے گھر کا در دکھادے -"یہ آواز کسی ایک گھر کی صدا نہیں ,ہندوستان کے ہر دوسرے مسلمان گھر سے اٹھتے نالے ہیں -بیٹیوں کے متعلق سرپرستوں کی اس تکلیف دہ حالت کا اندازہ لگانا بھی اب مشکل ہوگیا ہے,جس کرب سے وہ اپنی زندگی میں دو چار ہوتے ہیں -آج کی ہر دوسری خبر یہی ہوتی ہے کہ فلاں بچی غیر مسلم کے ساتھ فرار ہوگئی ,کورٹ میریج کرلیا ,یا بچی کو اغواء کرکے اسکی تبدیلئی مذھب کےساتھ ساتھ زبردستی اسکی شادی کرادی گئی  وغیرہ وغیرہبچّیاں تو درکنار خواتین تک کے واقعات سے میڈیا بھرا پڑا ہےتو اب کیا کریں …..ہر خبر کی طرح اس خبر کو بھی اسکرول ڈاون کریں اور آگے بڑھ جائیں یا اپنا محاسبہ کریں بحیثیت مسلمان جس  سینے میں غیرت کی ہلکی سی بھی رمق ہوگی وہ ان واقعات پر استغفار پڑھتے ہوئے گذرنے کی بجائے استغفار کے ساتھ اللہ سے حالات کی سنگینی سے نکلنے کی دعا بھی کرے گااور عملی طور پر اپنے حصے کا فرض بھی انجام دینے کی نیت کرے گا.ملّی اور مذھبی تنظیمیں ,مساجد اور مدارس سبھی کے لیے وہ وقت آچکا ہے کہ وہ کھلے طور پر ان سازشوں  کے پردے اتارنا شروع کریں جہاں کہیں سے بھی لوگوں تک اپنی بات پہنچانے اور سمجھانے کے مواقع دستیاب ہوں ہر اس جگہ اور موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پوری ذمہ داری کے ساتھ یہ کام کیا جانا چاہیےکیونکہ بڑے پلیٹ فارم سے جو باتیں کی جاتی ہیں ان کا اثر بھی بڑا ہوتا ہے -عوام کو ایسی سازشوں سے واقف کرائیں اس کریہہ اور سنگین مسئلہ کے اسباب و  نتائج کے ساتھ اس کا علاج بھی  بتلائیں اور اس کام میں کسی قسم کا تردّد نہ برتیں -گر ہماری ایک بچّی کا مذھب اور اسکی عزّت  وحشیوں کے ہتھّے چڑھتی ہے تو  یہ بات جان بوجھ کر جنگل کی آگ کی طرح پھیلائی جاتی ہے تاکہ مسلمان ننگ وعار کے جذبوں میں دن رات جھلستے رہیں انتقامی کارروائی پر آمادہ ہوں اور مشتعل ہو کر قانون کو اپنے ہاتھوں میں لیں  سمجھنے والی بات ہے کہ اگر لوگ ہماری عزتوں سے کھیلنے کے درپے ہوجائیں تو  اسکے محافظ کیا  محض ہاتھ باندھ کر مودبانہ کھڑے رہیں گے اور اس بے حیائی اور ارتداد  کے سیلاب کو روکنے کیلئے  کھل کر بات بھی نہیں کریں گے.سیرئیلز کا دور بہت پرانا ہوا اسمارٹ فون نے کیبل اور ڈش ٹی وی کا بزنس بھی ٹھپ کردیا ہے اب بڑی بوڑھیوں کے سوا سیرئیلز کوئی نہیں دیکھتا اب تو ویب سیریز کا دور ہے – بنا کسی سینسر کے  جو  کچھ بھی دکھانا ہو وہ ویب سیریز پر بغیر کسی رکاوٹ کے ممکن  ہے،  دو منٹ اور پانچ منٹ کی شارٹ فلموں اور ویڈیوز کے ذریعہ یہ بات لوگوں میں راسخ کی جارہی یے کہ انٹر کاسٹ میریجز انسانی نظام اور انسانی رشتوں  کی ایک خوبصورت شکلیں ہیں لہذا اس میں کوئی حرج نہیں ,محبت کا کوئی مذھب نہیں ہوتا ,ہر انسان کے جسم میں بہنے والا لہو ایک جیسا ہوتا ہے اسکے جذبات اسکے خوشی اور غم کے رنگ ایک جیسے ہوتے ہیں، ہونٹوں کی ہنسی اور آنکھوں سے بہنے والے آنسو تک ایک جیسے ہوتے ہیں ..پھر  دو محبت کرنے والوں کے درمیان یہ مذھب کی دیوار کیوںیہ اٹریکٹیو  فلمیں نوجوانوں میں مقبول بھی ہیں اورنتائج خیز ثابت بھی ہورہی ہیں تو اس صورتحال میں  اس زہر کا کوئی تریاق ہمیں بھی دریافت  کرنا چاہیے یا نہیںجس سطح پرایسے مائنڈ ڈایورٹنگ ویڈیوز تیارکیے جاتے ہیں اتنے نہ سہی اس سے کمتر ہی سہی اصلاحی اور تعمیری ویڈیوز بنائے جانے چاہیے اپنے یر میڈیا اور ہرذرائع ابلاغ کا موثر استعمال کرنا چاہیے۔اسلامک چینلز اور میڈیا سے جڑے ہوئے باصلاحیت لوگ آگے آئیں اور ایسے ویڈیوز کے جوابی ویڈیوز تیار کریں جن میں ہر اس خسارے کی عکاسی کی جائے جسے دشمنان اسلام  نے منفعت کی صورت میں پیش کیا -بچیوں کے گھر سے قدم نکالنے کیوجہ سے جو قیامت گھر والو ں پر آتی ہے اسکی عکاسی کی جانی چاہیے کیونکہ جذبات کو جذبات  سے ہی کو موڑا جاسکتا ہے۔والدین اور سرپرست ہی نہیں آپ ہر اس مسلمان بچے بچی پر فکر کریں جو آپ کے قریب ہے، ورنہ والدین بیچاروں کو تو سب سے آخر میں پتہ چلتا ہے کہ ان کے ساتھ کیا قیامت گذر گئی  بقیہ پوری دنیا بچوں کے کارناموں سے محظوظ ہوتی رہتی ہے.رہی یہ سوچ  کہ تماشہ دیکھو  اور وقت آئیگا تو خود ہی پردہ کھلیگا ابھی سے والدین کو آگاہ کردیا تو مزہ خراب ہوجائیگا تو پھر سے سوچ لیجیےایک مسلمان اور اسکی عزت کی حفاظت دوسرے پر فرض ہے اسلئے ذاتی اغراض و مقاصد اور اپنے دل کے داغ پھوڑنے  کی خاطر ملّت کی بدنامی کا ذریعہ نہ بنیں- جوں ہی کسی بچے کا فساد دیکھیں والدین ,سرپرست کو خود  جاکر آگاہ کریں بغیر انکی ناراضگی اور ملامت کی پرواہ کیے  ان شاء اللہ اللہ قیامت کے دن آپ کو عزتوں سے مالا مال کرے گا۔اور جب آج بچوں سے لیکر بوڑھوں تک ہر کسی کے ہاتھ میں ایک عدداسمارٹ فون موجود ہے تو  اس کے بارے میں بھی کچھ سنتے  جائیے میوزیکلی ,ٹک ٹاک، لائک ,میڈ لپس جیسے کئی اور  دوسرے ایپلیکیشنز ہیں جنھوں نے فحاشی اور اباحیت کے لاکھوں دروازے Fun کے نام پر کھول رکھے ہیں ۔اور کئی مسلمان بچے بچیاں گھر کے بند دروازوں میں اپنی ویڈیوز بناتے ہیں اور انہیں  وائرل کر گھر بیٹھے بیس سے پچیس  ہزار ماہانہ کمارہے ہیں.ایزی منی کیوجہ سے عفت وعصمت کے آنچل کا ڈھلک جانا بھی بہت ایزی ہوچکا ہے.کالج ہو یاکلاس روم ، بیڈ روم ہو یا سڑک ہر جگہ یہ آزاد پنچھیوں کی طرح ویڈیو بنائے چلے جارہے ہیں اور انہیں پبلش کرنے پر پیسے بھی آرہے ہیں جتنے زیادہ ویورز  اتنے زیادہ پیسے ,جب ہر طرف ہریالی تو ایسے میں قیدووبند  کی زندگی بھلا کسے اچھی لگتی ہے. ایسے ویڈیوز وائرل کرنے اور کروانے والوں کاتناسب اسی فیصد ہے اور وہ بھی سارے کے سارے مسلمان کم عمر نوجوان ہیں.جوانی کا مرحلہ ہارمونل چینجز کا مرحلہ ہوتا ہے، ہارمونز کے سیلاب  میں  پھنسے  ہوئے  خارجی دنیا کی چکا چوند سے مرعوب ,گھر میں عزّت واحترام اور محبت کو ترسے ہوئے بچوں کو نگرانی کے ساتھ  کاونسلنگ کی  اشد ضرورت ہے.ضرورت ہے کہ کوئی ان کو گائیڈ کرے انکی غیر ضروری مصروفیات اور لہو ولعب کا متبادل فراھم کرائے -انہیں ان کی ذات کی معرفت دی جائے بحیثیت مسلمان انہیں  انکی شخصیت کے وقار  اور عظمت سے واقف کرایا جائے تاکہ مذھب انہیں قید نہ لگے بلکہ وہ اپنے مذھب سے محبت کرنےاور فخر کرنے والے بنیں -انہیں ایسی تعلیم و تربیت اور وہ پختہ سوچ دی جائے جس سے انکا کانفیڈنس لیول بلڈ اپ ہو ..انکی شخصیت پر اعتماد بنے اور وہ بچے سماج میں انکے رنگ میں رنگنے کی بجائے اپنا ایک منفرد مذھبی تشخص برقرار رکھ سکیں اور معاشرہ میں گروم کرسکیں-بچیوں کے متعلق یہ بات یاد رکھیں کہ  انکی بہترین  تعلیم وتربیت پر یونہی جنت کی بشارت نہیں رکھی گئی .یہ فل ٹائم جاب ہے بیٹیاں  ایک ہوں یا دس .. انہیں محبت دیجیے ,اعتماد دیجیے بے جا سختی اور تشددکے ذریعے انہیں  ارتداد کی  طرف مت دھکیلئے.بچیوں کی فطرت ہے توجہ ,محبت ,التفات حاصل کرنا گر یہ محرم رشتوں سے نہ ملے تو پھر جہاں بھی اسے عافیت اور محبت کا احساس ملے گا وہ اس بڑھے ہوئے ہاتھ کو تھام لیگی اور پھر ہم اسی طرح کف افسوس ملتے رہ جائیں گے.کوئی تحریر جلائے تو دهواں اٹهتا ہےدل وہ بهیگا ہوا کاغذ ہے جو جلتا ہی نہیں
اعلان
پچھلی پوسٹ

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا!امارت شرعیہ ہند کا اعلان

اگلی پوسٹ

بغیر رہنمائی کے مطالعہ کے نقصانات

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

بغیر رہنمائی کے مطالعہ کے نقصانات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کے زیر اہتمام تحریری و انعامی مسابقہ کاکامیاب انعقاد

جنوری 24, 2021

امارت شرعیہ جیسا نظام پورے ملک میں قائم کرنے کی ضرورت: ایڈووکیٹ محمود پراچہ

جنوری 24, 2021

ملک کی آزادی میں دارالعلوم دیوبند کا مرکزی کردار ہے

جنوری 24, 2021

زندگی کی یہ جدوجہد تماشہ نہیں ہے

جنوری 24, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کے زیر اہتمام تحریری و انعامی مسابقہ کاکامیاب انعقاد جنوری 24, 2021
  • امارت شرعیہ جیسا نظام پورے ملک میں قائم کرنے کی ضرورت: ایڈووکیٹ محمود پراچہ جنوری 24, 2021
  • ملک کی آزادی میں دارالعلوم دیوبند کا مرکزی کردار ہے جنوری 24, 2021
  • زندگی کی یہ جدوجہد تماشہ نہیں ہے جنوری 24, 2021
  • جواں سال عالم دین مولانا محمد عثمان سڑک حادثہ میں فوت جنوری 24, 2021
  • جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کاایک اہم اجلاس جنوری 24, 2021
  • سیکریٹریٹ کی شہید مساجد کی بازیابی کے لیے اے جی آفس کے قریب زبردست احتجاج‘ سڑک پر ادا کی گئی نماز جنوری 24, 2021

مشہور پوسٹ

  • واٹس اپ صارفین کی نجی تفصیلات کو متأثر ہونے نہیں دیں گے‘ واٹس اپ نے کیا بڑا خلاصہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسجد بلال ٹولی چوکی میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا اصلاحی خطاب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno