احوال وطن

اودگیر میں آج مولانا ابو طالب رحمانی رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی آمد

اودگیر: 27؍جنوری (ساجد قاسمی) شہر اودگیر میں آل انڈیا مسلم پرنسل لاء بورڈ کے معزز رکن اور مقرر بے باک خطیب شعلہ بیاں حضرت مولانا ابو طالب رحمانی دامت برکاتہم آج بتاریخ 27؍جنوری بروزِ پیر تشریف لارہے ہیں اس مناسبت سے بعد نمازِ مغرب ایک اہم اجلاس بمقام پتیوار چوک بھاجی مارکیٹ چوبارہ روڈ اودگیر میں ایک عظیم الشان اجلاس عام منعقد ہورہا ہے۔ عوام الناس سے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے کامیاب بنانے کی گزارش ہے۔ مستورات کے لیے گاندھی گارڈن میں پردہ کا نظم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×