• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

جموں وکشمیر:نوہٹہ کی تاریخی جامع مسجد میں چار ماہ کے بعد نماز ظہر ادا

Asrehazir by Asrehazir
دسمبر 18, 2019
in ریاست و ملک
0
29
SHARES
272
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: 18/ڈسمبر (ذرائع) پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد میں چہارشنبہ کے روز زائد از چار ماہ کے بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ بتادیں کہ مرکزی حکومت کی طرف سے 5 اگست کے جموں کشمیر کو دفعہ 370 اوردفعہ 35 اے کےتحت حاصل خصوصی اختیارات کی تنیسخ اور ریاست کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلوں کے بعد وادی میں پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر تاریخی جامع مسجد کے منبر و محراب لگاتار خاموش ہیں۔ پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع وادی کےقدیم اورسب سے بڑے معبد تاریخی جامع مسجد میں بدھ کے روز زائد چار ماہ کے بعد نمازظہرادا کی گئی۔
عینی شاہدین نےبتایا کہ جامع مسجد میں نمازظہرکی ادائیگی کےلئے سینکڑوں کی تعداد میں نمازی جمع ہوئے تھے اور جوں ہی مؤذن نےاذان دی تو وہ جامع میں داخل ہوکر سربسجود ہوئے اور نماز ظہر با جماعت ادا کی۔ ایک نمازی نےکہا کہ جامع میں کافی عرصہ کے بعد نمازظہر ادا کرنے سے مجھے روحانی تسکین حاصل ہوئی۔ انہوں نےکہا: ‘میں نے آج زائد از چار ماہ کے بعد جامع مسجد میں نمازظہر با جماعت ادا کی۔ مجھے بہت خوشی ہوئی میرے ساتھ میرے بیٹے نے بھی نماز ادا کی وہ بھی بہت خوش ہے’۔ موصوف نمازی نے مزید کہا کہ ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ جامع میں نماز جمعہ کی ادائیگی بھی جلد بحال ہوجائے تاکہ ہم اس سعادت سے بہرہ ور ہوسکیں۔
ایک عینی شاہد نے بتایا کہ جامع میں نماز ظہر کی ادائیگی کے بعد ہی جامع انتظامیہ نے جامع کے دروازوں کو مقفل کیا۔ انہوں نےکہا کہ جامع کے گرد وپیش سیکورٹی فورسز ماضی کی طرح ہی تعینات ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ جامع کے امام حی سید احمد سعید نقشبندی نے گزشتہ دنوں یو این آئی اردو کو بتایا تھا کہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی تب ہی ممکن ہوگی جب جامع کے گرد سیکورٹی حصار کو ہٹایا جائے گا۔

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

ملک کے مسلمانوں کو شہریت قانون سے کوئی خطرہ نہیں، امن و امان برقرار رکھیں: شاہی امام احمد بخاری

Next Post

چار اہم سوال؟

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

چار اہم سوال؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×