احوال وطن

مفتی اسماعیل قاسمی مالیگاؤں کی پونے تشریف آوری

پونے: یکم نومبر (پریس ریلیز) مولانا جاوید ندوی پونے کی اطلاع کے بموجب مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب رکن اسمبلی مالیگاؤں رکن شوری دارالعلوم دیوبندکی 5؍نومبر کو پونے تشریف آوری ہوگی۔ اسی دن مکہ مسجد ، مومن پورہ میں بروز منگل بعد نماز عصر متصلا خطاب فرمائیں گے اور اس کے فورا بعد حافظ محمد کفایت اللہ صاحب صدر جمعیۃ علماء ضلع پونے کے فرزند ارجمند قاری مبشر احمد کا خطبۂ نکاح بھی مفتی صاحب ہی پڑھائیں گے ۔ تمام حضرات شرکت فرماکر دعاؤں سے نوازیں ۔جزاک اللہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×