احوال وطن

پیغمبرِ اسلام نے دنیا کو امن بھائی چارے اور انسانیت کا راستہ دکھایا: رام ناتھ کووند

نئی دہلی: 29؍اکتوبر (عصر حاضر) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے پیغمبر حضرت محمدؐ کے یوم پیدائش پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نبی حضرت محمدؐ نے باہمی محبت اور بھائی چارے کا پیغام دے کردنیا کے سامنے انسانیت کا راستہ دکھایا۔ صدر نے جمعرات کو اپنے پیغام میں کہا کہ عید میلاد یا میلاد النبی کے موقع پر میں تمام ملک کے باشندوں کو خصوصاً ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پیغمبرمحمد اسلام کی تعلیمات کے مطابق آئیے ہم سب معاشرے کی فلاح و بہبود اور ملک میں امن و امان کے لئے کام کریں۔ ‘

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×