احوال وطن

وزیر اعظم مودی آج شام 6؍بجے قوم سے خطاب کریں گے

نئی دہلی: 20؍اکتوبر (عصر حاضر) وزیر اعظم نریندر مودی آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ لاک ڈاؤن کے درمیان وزیر اعظم مودی کئی مرتبہ قوم سے خطاب کرچکے ہیں۔ وزیر اعظم نے یہ معلومات منگل کی سہ پہر ٹویٹ کر دی۔’وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کی سہ پہر کو ٹویٹ کیا کہ ‘میں آج شام 6 بجے قوم کے نام پیغام پیغام دوں گا، آپ ضرور شامل ہوں’

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×