اسلامیات
2 ہفتے ago
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
2 ہفتے ago
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
2 ہفتے ago
سیرت رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا موضوع نہایت قابل قدر ،بسط وتفصیل کا حامل اور وسعت و گہرائی کا متقاضی ہے،جو شاخ در شاخ،باب در باب اور تہہ در تہہ ہونے کے علاوہ اپنےاندر عبرت پذیری اور نصیحت آموزی کے ان گنت پہلو رکھتا ہے،بہ نظر غائر دیکھا جائے تو سیرت النبیﷺ کا عنوان ایک ایسا زریں اور کیف آگیں تسلسل ہےجس کا کوئی سرا نہیں،یہ وہ بحر نا پیدا کنار ہے ،…
نعت گوئی اہل ِایمان اور وابستگان مذہب اسلام کا ایک فکری اور فنی عقیدت نامہ اور اصناف سخن کا سب سے اعلیٰ اور پاکیزہ حصہ ہے؛مگر یہ جس قدر سعادت وخوش بختی بلکہ آپ ﷺسے بے پناہ عقیدت ومحبت کی دلیل ہے وہیں سب سے مشکل ،دشوار گزار اور بال سے زیادہ باریک راستہ ہے، نعت کا موضوع جتنا اہم ،دل آویز اور شوق انگیز ہے اتنا ہی اس موضوع پر قلم اٹھانا پل صراط…
چھٹی صدی عیسوی کا وہ جاں بہ لب ماحول،جاہلیت قدیمہ کا وہ وحشت ناک زمانہ،علم و معرفت سے عاری اور تہذیب و ثقافت سے خالی وہ تاریک ترین دور،جہنم کے دہانے پر کھڑی،اپنی بربادیوں کا نظارہ کرتی اور اپنی درندگی پر ناز کرتی انسان نماحیوانیت۔ایک ایسا سنسان عالم جہاں نہ صنف نازک کے حقوق کا پاس نہ خونی اور نسبی رشتوں کا لحاظ،نہ بچوں کے ساتھ ہمدردی کے جذبات، نہ بوڑھوں کی ضعیف العمری کا…
انیسویں صدی کے اواخر اوربیسویں صدی کے اوئل میں ملت اسلامیہ کا دست وبازو بن کر ابھرنے والی،امت کو اپنی بصیرت افروز،دوربیں اور دانشمندانہ فکروں سے شعوروآگہی بخشنے والی اورہندوستان کےدینی علمی اور سیاسی افق کو روشن و تاباں کرنے والی ہشت پہل شخصیات میں سرفہرست کوئی نام نظر آئے گا تو وہ جلی حرفوں میں"مولانا ابوالکلام آزادؔ "ہوگا؛جس نابغۂ روزگارنے اپنی دینی غیرت ،ایمانی حمیت اور سیاسی بصیرت سے نہ صرف کشتئ ملت کومنجھدار سے نکالا؛بل کہ مستقبل…
اس وقت پوری دنیا منشیات کےخوفناک حصار میں ہے ،بالخصوص نئی نسل اپنے تابناک مستقبل سے بے پرواہ ہوکر تیزگامی کے ساتھ اس زہر ہلاہل کو قند سمجھ رہی ہے ،اب تو سگریٹ وشراب نوشی کی وجہ مجبوری نہیں؛بل کہ ہم عصروں اور دوستوں کو دیکھ کر دل میں انگڑائی لینے والا جذبۂ اشتیاق ہے،جو نوجوانوں کو تباہ وبرباد ،ان کے زندگی کو تاریک واندھیر او ر ان کی جوانی کورفتہ رفتہ کھوکھلا کرتاجارہاہے۔چند سال قبل…