احوال وطن

جامع مسجد نرمل میں مولانا سید احمد ومیض ندوی صاحب کی ماہانہ اصلاحی مجلس

نرمل: 21؍فروری (عبدالعزیز ہاشمی) مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی مدظلہ خلیفہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم کی ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی اصلاحی مجلس بعنوان تزکیۂ نفس و اصلاحِ معاشرہ جامع مسجد نرمل میں بتاریخ 22؍فروری بروزِ ہفتہ بعد نمازِ عشاء منعقد ہوگی۔ اس موقع پر ملک کے نازک ترین حالات پر مولانا محترم خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ انتظامی کمیٹی جامع مسجد نرمل نے عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی گزارش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×