• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 16, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

لاک ڈاؤن اور مزدوروں کی زبوں حالی

رفیع الدین حنیف قاسمی رفیق تصنیف دار الدعوۃ والارشاد ، یوسف گوڑہ حیدرآباد

Asrehazir از Asrehazir
مئی 30, 2020
میں سیاسی و سماجی, مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
0
21
شیئر
162
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ایک دل دلہلادینے والی تصویر وائرل ہوئی جس میں ایک عورت کی ریلوے اسٹیشن پر لاش پڑی ہوئی تھی ، جس میںایک معصوم بچہ ماں کو نیند سے بیدار کرنے کی کوشش کررہا ہے ، وہ یہ سوچ کر اپنی ماں کی اوڑھی ہوئی چادر کھینچ رہا ہے کہ اس کی ماں سوئی ہوئی ہے، اس کو جگایا جائے،بچہ بہت دیر تک اس کی چادر سے ایسے ہی کھیل رہا ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر یہ دردناک تصویر اور ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے، بچہ یہ سوچ رہا ہے کہ اس ماں سوئی ہوئی ہے ؛ حالانکہ اس کو یہ پتہ نہیں ہے کہ وہ ہمیشہ کے لئے سو گئی ہے، وہ موت کے آغوش میں چلی گئی ہے اس کو اس لئے اس طرح ہمیشہ سونا پڑا کہ ملک میں غریب اور مزدور کے جان کی کوئی اہمیت نہیں ہے ،اس کے شوہر کا کہنا ہے کہ مسلسل دو دن سے کچھ کھائے پیئے بغیر مشکل سے سفر کر رہے تھے، اس لئے کہ جو ٹرینیں لمبی مسافت پر چل رہی ہیں، وہ اس قدر سست رفتاری کے ساتھ رواں دواں ہیں، گھنٹوں نہیں دنوں کے اعتبارسے لیٹ چل رہی، ایک خبر کے مطابق اسپیشل ٹرینوں کی یہ حالت ہے کہ سورت سے سیوان جانے والے ٹرین دو دن کے بجائے یہاں وہاں بھٹکتے ہوئے نو دن میں میں پہنچ۔
اچانک لاؤ ک ڈاؤون کی وجہ سے ملک میں مزدور ہر جگہ پھنس کر رہ گئے ، یہ غریب مزدور جو روز مرہ کی کمائی پر اپنی زندگی کا بسیرا کرتے ہیں، جو دوسرے اسٹیٹس سے آکر یہاں کما کر گذر بسر کرتے ہیں، جب لاؤک ڈاؤن وجہ سے ان کی کمائی اور روزہ مرہ کی زندگی گذارنے کی کوئی صورت نہیںرہی تو لاک ڈاؤن کے پہلے مرحلے میں ہی یہ سارے مزدور دہلی کی سڑکوں پر اتر آئے ، دوسرے مرحلے کے بعد ممبئی اور ملک کے کونے کونے سے اپنے گاؤں اور شہروں کی طرف پیدل اور سیکلوں پر سوار رواں دواں نظر آئے، ان مزدوروں کی اس ہمہ ہمی ، گہما گہمی میں جانیں بھی گئی، اپنی زندگیوں سے بھی ہاتھ دھونا پڑا، کئی جگہ بسیں الٹ گئی، ٹرین کی پٹریوں پر چلتے ہوئے اورنگ آباد میں17مزدور ٹرین کی زد میں آگئے، اس طرح اس لاؤک ڈاؤن کی انتشار کی صورتحال میں یہ مجبور مزدور جو کہ دوسرے اسٹیٹس کے باسی تھے ، ان کے پاس سوائے روزہ مرہ کی کمائی کے علاوہ کھانے اور کرائے گھر کے کرایہ کی ادائیگی کی کوئی صورت نہ تھی، نہ تو وہ کرایہ ادا کرنے کی پوزیشن میں تھے ، نہ نان شبینہ کی انتظام کی سکت رکھتے تھے، اس لئے وہ بغیر کسی دھوپ چھاؤں ، لمبی مسافتوں تین سو ، چار سو ، پانچ سو ہزاروں کیلو میٹر کی مسافت طئے کرنے سے بھی نہیں کترارہے تھے ، اتنی مسافت کو پیادہ پااس دور میں طئے کرناکوئی تو مجبوری تھی ہوگی جس کی وجہ سے یہ جانوں کے نذرانے پیش کرتے ہوئے ، پیروں کی آبلہ پائی اور جسم کی تھکان کو برداشت کرتے ہوئے منزلوں کی جانب رواں دواں تھے ، جب لاؤک ڈاؤں میں کچھ نرمی بھی ہوئی تو ٹرینوں کے ٹکٹ کے حصول کے لئے بڑے مراحل تھے، جس میں پرمیشن اور اجازت کا کھٹن مرحلہ ، پھر کہیں پر بھی کھانا ندارد ہونے اور پیاس بچھانے کے لئے پانی کے نہ ہونے کی وجہ سے ٹرین کے سفر کے باوجود بھی انہیں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔
فلاحی اور رفاہی تنظیموں اور اصحاب خیر اور متمول حضرات نے اس مواقع سے جو بھر پور خدمت انجام دی ، گاؤں گاؤں دیہات دیہات ان مزدروں کے لئے کھانے کا نظم کرنے کی سعی وکوشش کی، یہ بھی قابل دید تھی، رفاہی اور فلاحی تنظیموں نے اس موقع سے جو اپنی انتھک کوشش سے گھر گھر راشن پہنچایا، کھانے کا نظم کیا ، لوگوں کے چولہوں کو جلتے رہنا دیا جس کی وجہ سے بھی ایک بڑی مصیبت ٹل گئی، خصوصا مسلم تنظیموں اور مسلمان متمول حضرات نے غریبوں اور ملک کے باسیوں کا بغیر تفریق مذہب وملت کے خوب خیال کیا،لیکن کوئی کتنا کچھ کرتا؟ کیا کرتا؟ بہر حال مزدور کی صورتحال نہایت ابتر ہوگئی، سوائے اس کے کہ وہ اپنے گھر جانے کے ان کو اپنا آگے کا کوئی پلان اور مستقبل نظر نہیں آرہا تھا، جس میں بھی ٹرین کے کرایہ کے حوالہ سے من مانی پر کورٹ کو پھٹکار لگانے پڑی ۔اور یہ کہنا پڑاکہ مہاجر مزدوروں سے کرایہ وصول نہ کیا جائے ، جس کا بوجھ ریاستی حکومتیں برداشت کریں گے ، روانگی کے مرکز پر ان کے کھانے پینے کا نظم ریاستی حکومتیں اور دوران سفر یہ سہولت ریلوے مہیا کرے گیا اور درخواست دینے پر بجلد ان کے روانگی کا انتظام کریںگی۔یہ احکامات بھی در اصل اس وائرل ویڈیو کے پس منظر میں آئے۔
راہول گاندھی خصوصا مزدوروں کے مسئلہ کو خوب اٹھاتے رہے ہیں، آج صدر کانگریس سونیا گاندھی نے اسپیک اپ انڈیا کی مہم شروع کرتے ہوئے کہا : ایسے حالات اور سرکاری کی بے رخی کبھی نہیں دیکھی اور یہ بھی کہا کہ : پہلی بار ملک میں ایسا درد ناک منظر دیکھا جب مزدور ننگے پاؤں سینکڑوں کلو میٹر پیدل چلنے کئے مجبور ہیں، ان کے درد وکسک اور سسکیوں کو سب نے سنا مگر حکومت نے نہیں۔سوشل میڈیا پرمزدوروں اور مہاجروں کے لئے اٹھائی گئی آواز پر ’’اسپیک اپ انڈیا ‘‘ کو خوب پذیرائی حاصل ہوئی، جس سے 10؍ کروڑ لوگ جڑے اور اپنی آواز اٹھائی، دنیا بھر میں اس مہم نے میڈیا پر پہلا مقام حاصل کیا، چونکہ ان حالات غریب اور خصوصا مزدور اور روز مرہ کے اساس پر زندگی گذارنے والے بہت پریشان ہیں۔جس میں کانگریس کی طرف سے حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ حکومت مزدروں کے لئے فورا اپنا خزانہ کھول دے، چار مطالبات میں ایک تو یہ کہ سرکار اگلے 6ماہ تک تمام مزدروں اور غریبوں کو ہر ماہ 7ہزار 5سور روپیے ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کرے ، جب کہ ابتدائی مدد کے طور پر انہیں 10ہزار روپے فراہم کرے، منریگا کے تحت کم از کم 200؍دنوں کا کام مہیا کروایا جائے، چھوٹی صنعتوں کے لئے پیکیج جاری کیا جائے اور مزدروں کو ان کے گھر واپس لانے کا بہتر سے بہتر انتظام کیا جائے ۔
بہر حال مزدور کسی بھی قوم کا اثاثہ اور اس قوم اور ملک کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، ملک کی ترقی کا سارا دارومدار مزدوروں پر ہوتا ہے، جو مختلف کمپنیوں اور تعمیرات وغیرہ کے شعبہ میں اپنے آپ کو کھپا کر ملک کی ترقی کے کاز کو آگے بڑھانے کے کام کو انجام دیتے ہیں، اس لئے ضرورت اس بات کی ہے ، ان حالات میں حکومتیں مزدوروں اور مجبوروں بے کسوں کا سہارا بنے ، ان کے روزہ مرہ کے زندگی کے لئے کام آئے،ان کی مدد واستعانت کرے، اس طرح ملک وقوم ترقی کرسکتی ہے، مزدوروں کو اسی طرح بلکتا سسکتا چھوڑ کر ، ان کو موت کے منہ کے دہانے پر چھوڑ کر ملک کی ترقی کا خواب صرف خیال کام ہے ، اس لئے حکومتوں ان آفات سماوی کے موقع سے مزدروں کو اس طرح بے سہارا چھوڑنا کہ وہ رہیں یانہیں ، وہ اپنے رحم وکرم پر جئیں ، یہ سوچ بالکل درست نہیں،یہی عوام اور نہتے اور کمزور لوگ ہوتے ہیں جو حکومتیں بناتے اور بگاڑتے ہیں ۔
اس لئے حکومتوں کے چاہئے عوام کے تئیں ان کے بنیادی حقوق تحفظ کے تئیں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے ، غریب نہتے مزدوروں کو ان کے حوالے کر کے موت کے منہ میں نہ چھوڑ دے ۔

اعلان
اعلان
پچھلی پوسٹ

یواےپی اے، قانون کی شکار صفورا زرگر

اگلی پوسٹ

شکستہ ہوکے بھی ناقابل شکست ہوں میں

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

شکستہ ہوکے بھی ناقابل شکست ہوں میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

اب 8؍فروری کو واٹس اپ بند نہیں ہوگا ‘ واٹس اپ نے کیا اعلان‘ اپنے بزنس پلان کو کیا ملتوی

جنوری 16, 2021

دنیا کی سب سے بڑی کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے پہلے مرحلہ کا وزیر اعظم مودی نے کیا آغاز

جنوری 16, 2021

اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی 27؍جنوری سے مرحلہ وار کشادگی

جنوری 15, 2021

دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا ترجمان اور مشہور صحافی عادل صدیقی کا انتقال

جنوری 15, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • اب 8؍فروری کو واٹس اپ بند نہیں ہوگا ‘ واٹس اپ نے کیا اعلان‘ اپنے بزنس پلان کو کیا ملتوی جنوری 16, 2021
  • دنیا کی سب سے بڑی کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے پہلے مرحلہ کا وزیر اعظم مودی نے کیا آغاز جنوری 16, 2021
  • اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی 27؍جنوری سے مرحلہ وار کشادگی جنوری 15, 2021
  • دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا ترجمان اور مشہور صحافی عادل صدیقی کا انتقال جنوری 15, 2021
  • 17جنوری کو مدرسہ اسلامیہ دعوۃ الحق چک بہاء الدین میں قومی یکجہتی کانفرنس جنوری 15, 2021
  • مسجد حسینی وجئے نگر کالونی میں جلسہ دعوتِ دین اور اصلاح معاشرہ جنوری 15, 2021
  • امارت شرعیہ کی جانب سے دیگھا پٹنہ میں کمبل کی تقسیم جنوری 15, 2021

مشہور پوسٹ

  • واٹس اپ صارفین کی نجی تفصیلات کو متأثر ہونے نہیں دیں گے‘ واٹس اپ نے کیا بڑا خلاصہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسجد بلال ٹولی چوکی میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا اصلاحی خطاب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno