احوال وطن

مولانا برہان الدین سنبھلی سینیر استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء کا سانحہ ارتحال

لکھنو: 17/جنوری (نامہ نگار) نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عظیم مفکر و نامور قلم کار مولانا محمد برھان الدین سنبھلی صاحب (استاد دار العلوم ندوۃ العلماء) جو کچھ دنوں سے علیل تھی اور لکھنؤ کے ایک خانگی ہاسپٹل سہر نرسنگ ہوم میں زیر علاج تھے آج تقریبا سوا چار بجے انتقال ہوگیا ہے. انا لله وانا اليه راجعون۔ آپ حضرات سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے. نماز جنازہ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×