ریاست و ملک

القلم فاؤنڈیشن کریم نگر کے زیر اہتمام شائع ہونے والا کیلنڈر2021 کا رسم اجراء

کریم نگر: 17؍دسمبر (پریس ریلیز) القلم فاؤنڈیشن کریم نگر کے زیر اہتمام شائع ہونے والے کلینڈر 2021 کا رسم اجراء آج بتاریخ 17 ڈسمبر بروز جمعرات بعد مغرب دفتر القلم فاؤنڈیشن واقع مدرسہ اسلامیہ افضل العلوم محلہ سواران میں عمل میں آیا۔
اس موقع پر مفتی محمد یونس القاسمی  صدر جمعیۃ علماء کریم نگر، مولانا کاظم الحسنی صدر صفا بیت المال کریم نگر، حافظ محمد معظم حسین فیضی ناظم مدرسہ افضل العلوم، مفتی محمد صادق حسین قاسمی ڈائریکٹر القلم فاؤنڈیشن وجنرل سکریٹری جمعیۃ علماء کریم نگر، حافظ سید رضوان ناظم مدرسہ فیض ابرار، حافظ محمد وسیم الدین معتمد جمعیۃ الحفاظ کریم نگر، حافظ محمد عبدالحکیم خان نائب صدر صفا بیت المال کریم نگر، مولانا شاداب خان قاسمی جنرل سکریٹری القلم فاؤنڈیشن ،حافظ مرزا خلیل اللہ بیگ جنرل سکریٹری صفا بیت المال، حافظ اسماعیل راشد سکریٹری جمعیۃ علماء کریم نگرموجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×