• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور کاماریڈی میں تقریب یوم جمہور تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

مہمان خصوصی مفتی محمودزبیر قاسمی صاحب کا دستور کے تحفظ پر پُر مغز خطاب

Asrehazir by Asrehazir
جنوری 26, 2020
in ریاست و ملک
0
29
SHARES
158
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کاماریڈی: 26؍جنوری (پریس ریلیز) مدرسہ مصباح الہدیٰ مسجد نور میں جمعیۃ العلماء ضلع کاماریڈی کے زیراہتمام تقریب یوم جمہوریہ کا اہتمام کیا گیا، طلباء مدرسہ نے وطن کی محبت میں نظم اور تقاریر مختلف زبانوں میں پیش کی، جبکہ بیان خصوصی میں مہمان خصوصی مفتی محمود زبیر قاسمی صاحب (جنرل سکریٹری جمعیۃ العلماء تلنگانہ و آندھرا) کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو انگریزوں سے ہمارے بڑوں نے آزاد کرانے میں بہت قربانیاں دی ہیں، اور ملک کے آئین اور دستور کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر صاحب کی صدارت میں آئین دستور کے نفاذ کیلئے کام کیا۔
      آج جبکہ ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہے، ہمارے قائد حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب مدظلہ اس سلسلہ میں ملک کی سالمیت کیلئے صرف فکر مند ہیں؛ بلکہ مسلسل جدوجہد میں لگے ہوئے ہیں، آج ملک میں CAA اور NRC کو لایا گیا ہے، اس سے ملک کا چین غارت ہوتا جارہا ہے، بالخصوص آدی واسی، اور نچلے طبقات کے لوگوں کے ساتھ ساتھ غریبوں کو کافی مشکلات پیش آئیں گی، چنانچہ اب ہم اس کالے اور ناپاک قانون کے بل کی پر زور مخالفت کرتے ہیں، NPR بھی اس مسئلہ کی پہلی سیڑھی ہے، لہذا ہم اس کا بھی بائیکاٹ کرتے ہیں۔
      تلنگانہ کے وزیراعلی جناب چندر شیکھر راؤ صاحب نے کل CAA اور NRC کے سلسلہ میں جو بیان جاری کیا ہے، ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ وہ اسی طرح اسمبلی میں بھی بات رکھ کر CAA اور NRC کی قرار داد منظور کروائیں گے، ہم سماج کے تمام طبقات کو بتادینا چاہتے ہیں کہ ہندوستان میں تمام مذاہب کے ماننے والے مل کر رہنے سے ہی ملک کی ترقی وخوشحالی مکن ہے، لڑائی جھگڑوں اور دباؤ سے ملک کی سالمیت میں خطرہ ہے۔ حافظ محمد فہیم الدین منیری (صدر جمعية العلماء ضلع کاماریڈی) کی صدارت میں پروگرام بہترین انداز میں کامیاب رہا، الحاج سید عظمت علی صاحب (جنرل سکریٹری جمعية العلماء کاماریڈی) حافظ محمد یوسف انور حلیمی (نائب صدر جمعیۃ العلماء کاماریڈی ) مولانا نظرالحق دیناجپوری (ناظر مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ٹرسٹ کاماریڈی) مولانا منظور عالم مظاہری (مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوّت ٹرسٹ کاماریڈی) حافظ محمد عبدالواجد علی حلیمی، حافظ محمد مجاہد منہاجی، حافظ محمد عدنان ذاکر ، حافظ محمد طاہر، حافظ حلیم، حافظ تقی، حافظ سلمان، حافظ حیدر وغیرہ نے آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا، حافظم خواجہ یاسین صاحب حلیمی (استاذ مدرسہ بذا) نے کاروائی چلائی، جناب محمد جاوید علی صاحب (خازن مدرسہ مصباح الہدیٰ و سرپرست جمعية العلماء ضلع کاماریڈی نے آنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا، اور CAA اور NRC کیخلاف مخالفت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی بات کی۔
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

دارالعلوم زکریا نرمل میں جشن یومِ جمہوریہ کا انعقاد اور پرچم کشائی

Next Post

جامعہ رحمت گھگرولی میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر طلباء کا زبردست مظاہرہ

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

جامعہ رحمت گھگرولی میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر طلباء کا زبردست مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×