ریاست و ملک
الدارین ایجوکیشن سینٹر کے مختلف شعبوں میں داخلے جاری
کولکتہ: 25؍اکٹوبر "الدارین ایجوکیشن سینٹر” کے توپسیا برانچ میں حفظ پلس، نیز اسکولی طلبہ و طالبات کے لئے صبح و شام تجوید،تصحیحِ قرآن و اسلامیات اسی طرح عالمیت برائے طالبات و خواتین، اسپوکن عربک ،تفہیمِ شریعت،اورقرآن ٹیچنگ ٹرینگ (مردوخواتین) کے کورسیز میں داخلہ شروع ہو چکاہے۔ إن شاءاللہ بہت جلد کلاسیز کا آغاز ہونے جارہا ہے، خواہشمند حضرات جلد ازجلد مندرجہ ذیل پتہ پر رابطہ کریں۔ پتہ: الدارین ایجوکیشن سینٹر ، 47E ؍ کُستیا مسجد باری لین، تیسری منزل، نزد کُستیا مسجد، توپسیا، کولکاتا-39۔
برائےفون رابطہ: +918336882027/9045236564/9874535821