احوال وطن

کھمم میں 15؍اکتوبر کو جلسہ سیرت النبیﷺ و اصلاحِ معاشرہ، مولانا سید اشہد رشیدی ہوں گے مہمانِ خصوصی

کھمم: 13؍اکتوبر (پریس ریلیز)کھمم میں 15اکٹوبر کو جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم واصلاح معاشرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے آج بعد نماز جمعہ پوسٹرس کا رسم اجراء کیا گیا نوجوانان محلہ منور پیٹ تمل گڈہ کھمم کے جانب سے 15 اکٹوبر بروزہ ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام عاشور خانہ سنٹر تمل گڈہ میں عظیم الشان جلسہ عام بعنوان جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم واصلاح معاشرہ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے زیر صدارت مفتی جلال الدین صاحب قاسمی ناظم مدرسہ اسلامیہ امداد العلوم کھمم فرمائے گئے مہمانان خصوصی کی ملک کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا سید اشھد رشیدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ صدر جمعیت العلماء اترپردیش حضرت مولانا مفتی ابرار صاحب نائب مہتمم دارالعلوم رحمانیہ تالاب کٹہ حیدرآباد کے علاوہ مولانا سعید احمد قاسمی کھمم مفتی عبدالرؤف خان صاحب قاسمی مخاطب فرمائے گئے آج بعد نماز جمعہ مسجد منور پیٹ کے روبرو نوجوانان محلہ منور پیٹ نے جلسہ کے پوسٹرس کی رسم اجراء کی اہلیان کھمم شہر سے گزارش کی ہے کہ جلسہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر علماء کے بیانات سے استفادہ کرے خواتین کے لئے پردے کا معقول نظم رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×